محفل دا پِنڈ

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا پری بچے !
ویسے میں نے تو خود نہ آج سے پہلی کبھی بولی تھی نہ کبھی لکھی:heehee:
میں بھی ۔۔شاکر بھیا بکس پڑھتے ہیں پنجابی میں تو میں اگر کوشش کروں تو مشکل سے ایک صفحہ پڑھ پاؤں گی اور پھر بور ہو جاؤں گی اور ایک صفحہ پڑھنے میں بھی اتنی دیر لگے گی۔ کوشش نہیں کی کبھی اتنی زیادہ ۔۔نہ ہی اس سے اتنے مانوس ہیں کہ دیکھتے ہی پتا چل جائے کیا لکھا ہے۔ تھوڑی کوشش کرنی پڑتی ہے ناں سمجھنے میں۔۔
 
قرۃالعین اعوان

جی کوشش کرنی پڑتی ہے لیکن اب مجھے سیکھنی ہے اور اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ زبانیں بہت سی آنی چاہئیں اس سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے اور دوسری وجہ یہ کہ پنجابی کلام بہت شیریں ہے وہ سمجھنے کے لیئے بھی:heehee:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

عاطف بٹ

محفلین
آپ میرے مرڈز کا پورا پورا پروگرام بنا چکے ہیں لگتا ہے :p
کبھی چھری پھیری جا رہی ہے تو کبھی غوطے دیے جا رہے ہیں :p
میں چاہتا ہوں کہ آپ کو حلال کر کے کھا لیا جائے، اس سے پہلے کے آپ اللہ کو پیاری ہوجائیں اور ہمارے کسی کام نہ آسکیں! :p
 
تعبیر

محفلین
میں چاہتا ہوں کہ آپ کو حلال کر کے کھا لیا جائے، اس سے پہلے کے آپ اللہ کو پیاری ہوجائیں اور ہمارے کسی کام نہ آسکیں! :p
لگتا ہے کہ یہ پنڈ بنا ہی مجھے حلال کرنے کے لیے ہے :p
ویسے میں نے تو سنا تھا کہ تسی وڈا گوشت نہیں کھاندے :ROFLMAO:
 
تعبیر

محفلین
Image409.jpg
اے تعبیر اپیا دی پیڑھی

جیندی رہ نی کئڑیے
ہن مینوں اک پیالہ چاہ دا دی پلا :)
 
Top