قرۃالعین اعوان
لائبریرین
جی ہاں میں نے سوچا دوسرے بھی آبادکاری میں ذرا حصہ لے لیں
پنڈ میں بھلا خوشامد کا کیا کام بہنا یہاں تو دیسی جذبے پائے جائیں گے جیسے آب و ہوا خالص ویسے ہیضرور بھائی، کیا کچھ کرنا ہے یہاں؟
آپ کا پنڈ بسانے کا خیال زبردست ہے
لیکن ایک بات بھائی، یہاں خوشامد کو تو جگہ نہیں ملے گی کہیں؟ اگر ایسا ہوا تو پھر ہم پنڈ میں نہیں جھانکیں گے۔
کرنا بس وہی ہے جو میں نے بتایا۔ضرور بھائی، کیا کچھ کرنا ہے یہاں؟
آپ کا پنڈ بسانے کا خیال زبردست ہے
لیکن ایک بات بھائی، یہاں خوشامد کو تو جگہ نہیں ملے گی کہیں؟ اگر ایسا ہوا تو پھر ہم پنڈ میں نہیں جھانکیں گے۔
کیوں نئی اپیا اے گھنو تازے دودھ دی چاءجیندی رہ نی کئڑیے
ہن مینوں اک پیالہ چاہ دا دی پلا
مجھے تو یہ دیکھ کر بہت حیرت ہورہی ہے کہ تعبیر اتنی زیادہ پنجابی جانتی ہیں۔جیندی رہ نی کئڑیے
ہن مینوں اک پیالہ چاہ دا دی پلا
مجھے لگتا ہے پنڈ کی وجہ سے اور بھی بہت سے لوگ سیکھ لیں گےمجھے تو یہ دیکھ کر بہت حیرت ہورہی ہے کہ تعبیر اتنی زیادہ پنجابی جانتی ہیں۔
یہاں سب سے گپ شپ لگانی ہے اور تجاویز دینی ہیں کہ پِنڈ کو کیسے سنوارا جائے۔ میں سوچتا ہوں یہاں مختلف دیہات کی تصاویر بھی شئیر کی جانی چاہئیں۔
ابھی تو ابتدائی مراحل میں ہے آباد کاری۔ بہت سے لوگ آرہے ہیں زمینیں لینے کے لئے مگر پِنڈ کا پٹواری کہتا ہے کہ دیکھ بھال کر زمینیں الاٹ کروں گا!
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ مجھے تو ویسے یہ بھی نہیں پتا تھا کہ آپ سرائیکی جانتی ہیں۔مجھے لگتا ہے پنڈ کی وجہ سے اور بھی بہت سے لوگ سیکھ لیں گے
یہ تو مجھے خود بھی نہیں پتا تھا کہ میں بول کیا رہی ہوںبالکل صحیح کہا آپ نے۔ مجھے تو ویسے یہ بھی نہیں پتا تھا کہ آپ سرائیکی جانتی ہیں۔
پنڈ میں بھلا خوشامد کا کیا کام بہنا یہاں تو دیسی جذبے پائے جائیں گے جیسے آب و ہوا خالص ویسے ہی
پِنڈ کے پٹواری کی تلاش جاری ہے۔ شمشاد بھائی اگر یہ ذمہ داری قبول کرلیں تو پِنڈ والوں پر بڑا احسان ہوگا ان کا!ٹھیک ہے عاطف بھائی، ابھی پورا دھاگہ نہیں دیکھا لیکن یہ سلسلہ اچھا لگا۔
دیہات کی تصاویر تو ضرور ضرور شامل ہونا چاہیں جتنی ہوں کم ہیں۔
پنڈ کا پٹواری کون ہے؟
چلیں اب تو پتا چل گیا ناں۔ یہ بھی اس پِنڈ کی برکت ہے!یہ تو مجھے خود بھی نہیں پتا تھا کہ میں بول کیا رہی ہوں
کرنا بس وہی ہے جو میں نے بتایا۔
خوشامد، جھوٹ، فریب، نفرت، الزام تراشی، تفرقہ بازی یا کسی بھی اور منفی جذبے یا رویے کے لئے ہمارے پِنڈ میں کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کسی چیز کو برداشت کیا جائے گا یہاں۔
کوئی شک نہیں پنڈوں کے فائدے ہی فائدے ہوتے ہیںچلیں اب تو پتا چل گیا ناں۔ یہ بھی اس پِنڈ کی برکت ہے!
جی بالکل، اور یہ اتنا دلچسپ ہوگا کہ جو یہاں آئے گا اس کا کہیں اور جانے کو دل ہی نہیں چاہے گا!زبردست، یعنی ایک بہت خوبصورت پنڈ آباد ہونا ہے۔
بیٹھ جائیں بہنا پھر آپ پنڈ کے بارے میں معلومات لیجئے گا۔۔۔ !!
یہ آپ کی ہے بہنایہ کس کی ہے عینی سس