محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مدیحہ گیلانی بہنا یہ آپ کے لیئے ہے۔۔۔۔!!​
Image409.jpg
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ عینی بٹیا تو " پیڑھی " ٹوپی بنا ہر اک کے نام کیئے جا رہی ہیں ۔
پیڑھی اک اور بیٹھنے والے کئی ۔
ویسے ہے خوبصورت ۔ میں ہی قبضہ کر لوں ۔ ؟
ایک نہیں بھیا بہت سی ہیں سب کو دے رہی ہوں
پنڈ میں کسی چیز کی کوئی کمی نہیں دیکھیں اک آپ کے لیئے رکھی ہے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پِنڈ کے پٹواری کی تلاش جاری ہے۔ شمشاد بھائی اگر یہ ذمہ داری قبول کرلیں تو پِنڈ والوں پر بڑا احسان ہوگا ان کا! :)
میں آج تصاویر کا ایک نیا دھاگہ بھی بناؤں گا۔

پٹواری تو سنا ہے کہ بہت کرپٹ ہوتے ہیں :happy:

ویسے مجھے ایک بہت بڑا فارم ہاؤس بنانا ہے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ عینی بٹیا تو " پیڑھی " ٹوپی بنا ہر اک کے نام کیئے جا رہی ہیں ۔
پیڑھی اک اور بیٹھنے والے کئی ۔
ویسے ہے خوبصورت ۔ میں ہی قبضہ کر لوں ۔ ؟
یہ تو صحیح کہا آپ نے نایاب بھائی مگر عینی کے پاس پیڑھیاں ایک ہی ڈیزائن اور رنگ کی ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے پِنڈ آباد کرنے سے پہلے جب آرڈر دیا تھا چیزیں بنانے کے لئے تو اس میں یہ شرط نہیں رکھی تھی کہ چیزوں کہ رنگ اور ڈیزائن مختلف ہوں۔
 
نایاب

لائبریرین
عینی، نایاب بھائی بھی آئے ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ پیڑھی پر بیٹھیں گے یا منجی پر!
بٹ بھائی چاندنی رات ہو ۔ منجی اپنے ساتھ ہو ۔ گندم کی فصل پکنے پر ہو ۔
کسی کھلی جگہ بچھا " لتا " کے گانے لگا " سنو دل کی داستاں "
کبھی نہ بھولے یہ سماں ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
پٹواری تو سنا ہے کہ بہت کرپٹ ہوتے ہیں :happy:

ویسے مجھے ایک بہت بڑا فارم ہاؤس بنانا ہے۔
ہم شمشاد بھائی کو اسی لئے پٹواری بنا رہے ہیں تاکہ کرپشن کا خاتمہ ہوسکے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
جگہ کے لئے پٹواری سے رابطہ کرنا پڑے گا آپ کو۔
 
عاطف بٹ

محفلین
بٹ بھائی چاندنی رات ہو ۔ منجی اپنے ساتھ ہو ۔ گندم کی فصل پکنے پر ہو ۔
کسی کھلی جگہ بچھا " لتا " کے گانے لگا " سنو دل کی داستاں "
کبھی نہ بھولے یہ سماں ۔
واہ، کیا خوب منظر کشی کی ہے آپ نے۔
میں سوچتا ہوں کہ شرقپور روڈ پر جو بیسیوں گاؤں پڑتے ہیں، آہستہ آہستہ ان سب کی تصویریں محفل میں شئیر کروں۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
شکر ہے میں ابھی بیٹھی نہیں تھی، آپ نے تو عینی سس کرسی کھسکا کے نایاب بھائی کے سامنے رکھ دی :happy:
نہیں نا بہنا یہ بہت ساری ایک جیسی لے آئے ہیں ہم لوگ
آپ کی الگ ہے پیچھے دیکھئے میں نے بہت سی بہنوں کو دی ہیں:heehee:
 
نایاب

لائبریرین
پٹواری تو سنا ہے کہ بہت کرپٹ ہوتے ہیں :happy:

ویسے مجھے ایک بہت بڑا فارم ہاؤس بنانا ہے۔
محترم بہنا ان شاءاللہ اک بڑا سا فارم بھی بنے گا اور اس میں اک بڑی سی لائیبریری بھی ہو گی ۔
بس مجھے " پٹواری " بننے دیں ۔ کسی کا کھاتہ " پٹ " فارم کا نقشہ بنا لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عاطف بٹ

محفلین
محترم بہنا ان شاءاللہ اک بڑا سا فارم بھی بنے گا اور اس میں اک بڑی سی لائیبریری بھی ہو گی ۔
بس مجھے " پٹواری " بننے دیں ۔ کسی کا کھاتہ " پٹ " فارم کا نقشہ بنا لیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
لیں شگفتہ آپی آپ نے پٹواری کی 'کاریگری' کی بات کی تھی اور نایاب بھائی نے ساتھ ہی بتا بھی دیا کہ کیا اور کیسے ہوتا ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
شکر ہے میں ابھی بیٹھی نہیں تھی، آپ نے تو عینی سس کرسی کھسکا کے نایاب بھائی کے سامنے رکھ دی :happy:
محترم بہنا یہ " کرسی " کا ہی تو سب رولا ہے ۔
جو اس پہ بیٹھتے ہیں ان کی کمر و گردن " اکڑ " جاتی ہے ۔
اس لیئے تو کرسی کی جگہ " منجی " بہتر جانتے ہیں ۔
 
Top