محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
dscn1007hbt.jpg
dscn1008.jpg
 
عاطف بٹ

محفلین

اسد عباسی

محفلین
لو جی، آپ محفل کے خادم کو تو بھول ہی گئے!
اررررررررررے ،ھم معافی چاھتے ھیں دراصل محفل میں تھوڑے نئے ھیں ابھی سب سے تعارف نہیں ھوا۔
لہذا ھم جناب خادم محفل محترم ابن سعد سے دست بدستہ معافی مانگتے ھیں:nailbiting: کہیں یہ ھمارا داخلہ محفل میں بند نہ کر دیں۔کیونکہ آج کے دور میں جتنے بھی خادم ھیں وہ نام کے ھی خادم ھیں۔
تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ھے کہ پہلے والی لسٹ میں ایک اور خادم کا نام درج کر لیں۔
اور ایک اور بات ھم معذرت خواہ ھیں کہ ھم نے آج پہلی بار بہنوں کا ذکر کیا دراصل پہلے بھی ایک دو بار لکھنے کی ٹھانی تھی مگر بھول گئے۔:atwitsend:
 
شمشاد

بس جی پنڈ وچ ٹہاڈا پلاٹ پکا۔
 
اسد عباسی

محفلین
بس جی پنڈ وچ ٹہاڈا پلاٹ پکا۔
او مبارکاں، مینوں۔
میرا پلاٹ تے ھویا پکا ھن تے موجاں ای موجاں۔:dancing:
پر نیئ ھالے کتھے پائی جی رجسٹری دی کاپی پیجو فیر حوصلا ھووے گا:mad3: مینوں تے نالے پٹواری دا پتہ وی دیو میں پتہ وی کراواں اصلی وی ھے کے نیئ۔:stop:
چھیتی پیجنا تے نالے اے وی دسو پائی کدوں آوڑا وے مزدور لے کے۔حد بندی وی تے کرنی اے ناںںںںںںںںں۔:chalo:
 
عسکری

معطل
اس پنڈ میں میرے کچھ پروجیکٹ ہیں ۔ ایک سکول بچوں کا ایک ہائی سکول گرلز کا ایک بوائز کا ۔ ایک چھوٹی سی ہسپتال اور پکی سڑک جو مین روڈ تک جائے ۔ :roll:
 
Top