ہماری مانو بلی سے زیادہ ذہین بچہ کون سکتا ہے بھلا؟
سر پنچ کون اے سوہنیا؟
ساڈے پنڈ وچ اج کول سرسوں دے کھیت تیار سن
یوسف ثانی بھائی کو تعلیم بالغاں والے اسکول کا ٹیچر بنایا جائے۔۔۔
پتا نہیں بہناخوبصورت
یہ کونسی جگہ ہے؟
فہیم بھائی کو ڈھابا کھلوا کر دیا جائے۔۔۔
ایک آپ لے لیجئے اور ایک میں لے لیتی ہوںمیں ایسے کھیت اصل کے دیکھے ہوئے ہیں اس لیے یہ ہمارے ہوئے!
کیوں نہیں سس بالکل رہ سکتے ہیںخوبصورت
کیا ہم یہاں رہ سکتے ہیں عینی سس؟
اور تساں کو پنڈ دی صفائی کے لیئے رکھ لیا جائے
ایک آپ لے لیجئے اور ایک میں لے لیتی ہوں
بالکل ٹھیک ہے۔۔!
ٹھیک ہے
کٹائی بھی مل کے کروائیں گے
جن کی خواہش پر پِنڈ آباد ہورہا ہے وہی نہیں آتے تو کوئی اور کیا توجہ دے گا!سنون پنڈ وچ بلا کے
اللہ جانے سارے کتھے رہ گئے
کہاں ہیں سب اور کہاں تک پہنچا سب کچھ
اللہ جی میں کیا کروں میرے آتے آتے یہاں اتنا کچھ جمع ہو جاتا ہے میری حالت گواچی گاں جیسی ہو جاتی ہےجن کی خواہش پر پِنڈ آباد ہورہا ہے وہی نہیں آتے تو کوئی اور کیا توجہ دے گا!
یہ کوئی 14، 15 ارب روپے کا نسخہ ہے۔اس پنڈ میں میرے کچھ پروجیکٹ ہیں ۔ ایک سکول بچوں کا ایک ہائی سکول گرلز کا ایک بوائز کا ۔ ایک چھوٹی سی ہسپتال اور پکی سڑک جو مین روڈ تک جائے ۔
مجھے گرانٹ منظور کرانا آتا ہےیہ کوئی 14، 15 ارب روپے کا نسخہ ہے۔
مجھے گرانٹ منظور کرانا آتا ہے