عسکری
معطل
جب پورا پنڈ ایک ہو گا گرانٹ منظور کیسے نہیں ہو گی ۔ ویسے کونسے حلقے میں ہے پنڈ
بے شک آپ کو تو بہت کچھ آتا ہے۔
بے شک آپ کو تو بہت کچھ آتا ہے۔
جب پورا پنڈ ایک ہو گا گرانٹ منظور کیسے نہیں ہو گی ۔ ویسے کونسے حلقے میں ہے پنڈ
اللہ جی میں کیا کروں میرے آتے آتے یہاں اتنا کچھ جمع ہو جاتا ہے میری حالت گواچی گاں جیسی ہو جاتی ہے
سمجھ ہی نہیں آتی کہ کہاں جاؤں اور کیا کروں
اللہ کا شکر!
آپ سنائیں بہنا؟
نہیں اپیا ۔۔اگلے ہفتے آئے گا۔
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ؟
اللہ کا شکر!
آپ سنائیں بہنا؟
نہیں اپیا ۔۔اگلے ہفتے آئے گا۔
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ؟
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
لیپ ٹاپ کے بغیر کیسے محسوس ہو رہا ہے؟
نہیں اپیا ڈیلے ہوگئے تھے اب دسمبر میں ہیں۔عائشہ، آپ کے امتحانات شروع ہو گئے؟
اس ہفتے بھی وہی تمام مصروفیات ہیں جو عموما مجھے درپیش ہوتی ہیںاس ہفتہ کیا مصروفیت ہے آپ کی؟
نہیں اپیا ڈیلے ہوگئے تھے اب دسمبر میں ہیں۔
نوا آیاں اے سوہنیا
کڑک چاء تے پیاؤ
کوئی پرے پنچائت نئیں ہوئی بڑا امن پسند پنڈ بھئی