عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اپیا تیاری کے ساتھ ساتھ سلیبس بھی بڑھ جائے گا۔پھر تو بہت اچھی تیاری ہو جانی ہے عائشہ آپ کی
اور ملتوی کس وجہ سے ہوئے ہیں؟
اللہ جانے کیوں ہوئے ہیں مجھے تو کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔
جی اپیا تیاری کے ساتھ ساتھ سلیبس بھی بڑھ جائے گا۔پھر تو بہت اچھی تیاری ہو جانی ہے عائشہ آپ کی
اور ملتوی کس وجہ سے ہوئے ہیں؟
یہ کیا چائے کا ڈھابہ ہے؟
جی اپیا تیاری کے ساتھ ساتھ سلیبس بھی بڑھ جائے گا۔
اللہ جانے کیوں ہوئے ہیں مجھے تو کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔
اس ہفتے بھی وہی تمام مصروفیات ہیں جو عموما مجھے درپیش ہوتی ہیں
زیادہ تر گھر کی۔
انہوں نے مجھے کہا تھا کہ گاؤں میں ایک دیسی بیکری کھلے گی۔
اسی لئے چائے کا پوچھ رہا ہوں۔
یعنی تمام دن کام کام اور کام
کبھی نوٹ نہیں کیا اپیاپڑھائی کا کیا دورانیہ رکھا ہوا ہے؟
دونوں باتیں درست مانی جاتی ہیں۔۔۔!کہیں ایسا تو نہیں سس کہ کام کی بجائے آرام آرام آرام
میرا تو ارادہ ڈیری ملک چاکلیٹ سب سے زیادہ رکھنے کا تھا لیکن پنڈ کے حساب سے محفلین خالص دودھ سے بنی چیزوں کا کہہ رہے ہیں۔واہ
بیکری پہ کیا کیا کچھ ہو گا؟
ابھی تک تازہ مکھن،پنجیری،نان ختائیاں وغیرہ وغیرہ کا انتظام نہیں ہوا آپ کی بیکری میں؟میرا تو ارادہ ڈیری ملک چاکلیٹ سب سے زیادہ رکھنے کا تھا لیکن پنڈ کے حساب سے محفلین خالص دودھ سے بنی چیزوں کا کہہ رہے ہیں۔
ابھی تک تازہ مکھن،پنجیری،نان ختائیاں وغیرہ وغیرہ کا انتظام نہیں ہوا آپ کی بیکری میں؟
اوہ ہو!
آپ نے پہلے بتانا تھا نا بھیا
اب آپ جلدی سے اپنا آرڈر دیجئے تاکہ بیکری کے لیئے انتظام کیا جاسکےتو اب کیا کروں میں؟
اب آپ جلدی سے اپنا آرڈر دیجئے تاکہ بیکری کے لیئے انتظام کیا جاسکے
اچھا!مجھے تو چیزوں کا بھی نہیں پتہ۔ لہٰذا خود ہی چیزوں کا آرڈر دے دیں۔