مجھے لگتا ہے کچھ عرصے بعد ہم سب مزارعی بنے ہوئے ہوں گے۔۔۔جی، عینی کی خدمات کے پیشِ نظر سوچا جارہا ہے اس مسئلے پر۔
زبیر بھائی، پِنڈ کے پٹواری نایاب بھائی ہیں۔ مولوی کی تلاش جاری ہے۔میں دوعدد بھینسیں ، ایک بکری ، کچھ مرغیاں ، ایک بلی، ایک بیل گاڑی اور اپنا کچا مکان اس پنڈ میں چاہتا ہوں
مسجد کے مولوی صاحب سے دوستی ، پٹواری سے بیراور پانی کی کھال پر حسیب نذیر گِل سے تنازعہ کا امکان بھی ہے
ہاں یہ معاملہ پہلے سلجھا لیں۔میں دوعدد بھینسیں ، ایک بکری ، کچھ مرغیاں ، ایک بلی، ایک بیل گاڑی اور اپنا کچا مکان اس پنڈ میں چاہتا ہوں
مسجد کے مولوی صاحب سے دوستی ، پٹواری سے بیراور پانی کی کھال پر حسیب نذیر گِل سے تنازعہ کا امکان بھی ہے
برانچ نہیں کھولی، وہ ہیڈ آفس یہاں شفٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں!
محترم اگر آپ تھوڑے غصے میں ٹانگیں توڑ دیتے ھیں تو اللہ آپ کے شدید غصے سے بچائےمیں کس کی ٹانگیں توڑی ہیں، وہ تو بس دھنو پر تھوڑا سا غصہ آگیا تھا!![]()
مولوی کی پوسٹ یوسف ثانی بھائی یا اپنے عبدالرزاق قادری بھائی کو دی جاسکتی ہے۔۔زبیر بھائی، پِنڈ کے پٹواری نایاب بھائی ہیں۔ مولوی کی تلاش جاری ہے۔
ویسے اپنے تھانیدار صاحب سے کیسے تعلقات چاہتے ہیں آپ؟
یہاں ماہانہ آمدنی کم ہوجائے گی ان کی۔۔۔برانچ نہیں کھولی، وہ ہیڈ آفس یہاں شفٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں!![]()
وکیل کس کو ہائر کروں آپیآپ مقدمہ کر دیں![]()
یعنی کہ اب آنا ہی پڑے گا۔۔آپ کبھی پاکستان آئیں میں فورا بنوادوں گی ایسا گھر کوئی مسئلہ تھوڑی ہے![]()
انیس الرحمن چونکہ اس پنڈ کو بنانے اور بسانے کا سہرا عاطف بٹ صاحب کے سر ھے اس ھماری رائے میں اس کا نام بٹ صاحب کے اس پروگرام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بٹاگرام پند ھونا چاھئے۔چوہدری صاحب اس پنڈ کا نام قرۃالعین آباد رکھ دیں۔۔۔![]()
اپیا میں کرتی ہوں کچھ دنوں میں۔ناعمہ ، مزید تصاویر بھی شیئر کیجیے
”پنڈ کا مولوی“ بن تو جاؤں لیکن پہلے روٹی شوٹی کا تو پتہ چلے کہ کس کس کے گھر سے، کیا کیا اور کتنا کتنا آئے گا