عاطف بٹ
محفلین
جی انشاءاللہ۔زبردست!
جلد سے جلد!
آج میں نے کالج میں کئی رنگوں کے نئے کھلے ہوئے گلاب دیکھے۔ ان کی تصاویر بھی بنائیں۔ ابھی شئیر کرتا ہوں۔
جی انشاءاللہ۔زبردست!
جلد سے جلد!
جی اپیا قریب ہی ہے زیادہ سے زیادہ 50 منٹس لگیں گےٹنڈو اللہ یار ، ٹنڈو محمد خان کے نزدیک ہے کیا؟
میں کبھی اندرونِ سندھ گئی ناں تو پھر یہاں بھی جانے کا پروگرام بنانے کی کوشش کروں گی۔جی اپیا قریب ہی ہے زیادہ سے زیادہ 50 منٹس لگیں گے
انشاءاللہ!میں کبھی اندرونِ سندھ گئی ناں تو پھر یہاں بھی جانے کا پروگرام بنانے کی کوشش کروں گی۔
ماشاء اللہ۔
جس کا کام اسی کو ساجھے!ماشاء اللہ۔
خوبصورت تصویریں ھیں۔اور دوسری والی۔سب سے پہلے دیکھا اس میں موٹر لگی ھے یا دستی والا ھے۔
اسے دیکھ کر ایک قصہ یاد آ گیا۔سنائے دیتا ھوں بور لگے تو پہلے سے معذرت خواہ ھوں۔
ھوا کجھ یوں کہ،ایک دن میں گاؤں میں تھا ایک بزرک تقریباّ 55 یا 60 سال کے اس مشین کو چلا رھے تھے میں نے پوچھ لیا کیا کر رھے ھیں وہ کہنے لگے پٹھے کتر رھا ھوں۔
ساتھ ھی آفر کر دی تم چلاؤ گے۔اب مجھے کیا پتہ تھا یہ کمینہ اتنا بھاری ھو گا بابا جی تو بڑے مزے سے چلا رھے تھے۔میں نے حامی بھر لی کچھ نئی جوانی نے اکسایا اور کچھ وہاں کھڑے "لوگوں" کو متاثر کرنے کا دل چاھا ۔لو جی کوٹ اتار کر سائڈ پر رکھا اور کسی فلم کے ھیرو کی طرح مسکراتے ھوئے جب اسے کو چلانے لگا تو ھوش ٹھکانے آ گئے پہلے تو یہ خبیس اپنی جگہ سے ہلنے کا نام ھی نہ لے۔بڑا زور لگا کر تھوڑے سے پٹھے کاٹ ھی ڈالے لیکن 2 ہفتے تک اپنے پٹھے اپنی جگہ نہیں آئے۔تب سمجھ میں آیا یہ فرہاد صاحب نے دودھ کی نہر کھود کر کتنا بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔ھم تو اس کا ٹھیکہ لے کر بہت پچھتائے۔
ان شاءاللہ۔ بس دعا کریں کہ پروگرام بن جائے۔انشاءاللہ!
ایسا لگ رہا ہے اس گھر کے مکین کافی باذوق ہیں۔
پھر آپ بتائیے گا۔
ان شاءاللہ۔ بس دعا کریں کہ پروگرام بن جائے۔
جی سہی کہا آپ نے یہ سبق مجھے اسی دن سہی یاد ھوا تھا آج اس تصویر کو دیکھ کر پھر یاد آگیا۔جس کا کام اسی کو ساجھے!
پوری پنڈ کی بجائے پورے پنڈ کا چکر لگایا کریںوہ کیسے؟؟؟
تو درست بھی کرنا تھا نا جملے کو
اپنی دادی نہیں بلکہ محفل کی دادی یاد آ رہی ہیںیہ آپکو اپنی دادی کیوں یاد آ رہی ہے اس وقت
جم جم آؤزبردست جی زبردست ۔ پھر میں اپنے گوٹھ والی ”دکانداری“ سمیٹ لوں، پھر آتا ہوں حلوہ اور بوٹی کی طرف
لو جی سیٹ پکی ہوتے ہی مشہوری شروع کر دیمولوی کی یاد تو آپ کو ہر ویلے آئے گی۔ جب کسی کے گھر خوشی آئے تو نومولود کے کان میں بانگ دینے مرغے کو نہیں بلکہ ملا ہی کو بلانا پڑتا ہے پھیر جب کڑے کڑی راضی ہوجان تے نکاح پڑھان لئی وی مولوی حاضر ۔۔۔ مولوی نال دوستی رکھو، فیدے وچ روو گے
تے پا جی اے مولوی جنازے پڑھان توں ڈردا اےےےےے ۔اھدے لئی سانوں کی دووجے پنڈ توں مولوی لےآنا پئے گا۔مولوی کی یاد تو آپ کو ہر ویلے آئے گی۔ جب کسی کے گھر خوشی آئے تو نومولود کے کان میں بانگ دینے مرغے کو نہیں بلکہ ملا ہی کو بلانا پڑتا ہے پھیر جب کڑے کڑی راضی ہوجان تے نکاح پڑھان لئی وی مولوی حاضر ۔۔۔ مولوی نال دوستی رکھو، فیدے وچ روو گے
ٹھیک بھیاجی، میں یہیں ہوں عائشہ۔
کیا حال ہے؟
میں تو بیٹا آج کل حالتِ زکام سے گزر رہا ہوں۔ٹھیک بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ،،،،کی ہورائےپنڈ وچ
جی بھیا سردیاں آگئیں ہے ناں احتیاط کیا کریںمیں تو بیٹا آج کل حالتِ زکام سے گزر رہا ہوں۔
سناؤ، پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟