عاطف بٹ
محفلین
جی، پہلے نہیں کی تھی مگر اب کرنا پڑرہی ہے احتیاط۔جی بھیا سردیاں آگئیں ہے ناں احتیاط کیا کریں
پڑھائی ٹھیک جا رہی ہے۔
فائنل ٹرم ایگزام کب آرہے ہیں؟
جی، پہلے نہیں کی تھی مگر اب کرنا پڑرہی ہے احتیاط۔جی بھیا سردیاں آگئیں ہے ناں احتیاط کیا کریں
پڑھائی ٹھیک جا رہی ہے۔
بھیا ابھی مڈ ٹرم بھی نہیں ہوئے پتا نہیں کیوں ڈیلے کردئیے ہیںجی، پہلے نہیں کی تھی مگر اب کرنا پڑرہی ہے احتیاط۔
فائنل ٹرم ایگزام کب آرہے ہیں؟
گُڈ۔ کتنے سمسٹر رہ جائیں گے اس کے بعد؟بھیا ابھی مڈ ٹرم بھی نہیں ہوئے پتا نہیں کیوں ڈیلے کردئیے ہیں
فائنل ٹرم جنوری کے اینڈ یا فروری کے اسٹارٹ میں ہو جائیں گے۔
یہ پانچواں ہے بھیا تین اور رہ گئے ہیں۔گُڈ۔ کتنے سمسٹر رہ جائیں گے اس کے بعد؟
یعنی ابھی تو تقریباً آدھا سفر طے ہوا ہے۔یہ پانچواں ہے بھیا تین اور رہ گئے ہیں۔
جی بھیا اب مائنر کورسز ختم ہوگئے ہیں۔یعنی ابھی تو تقریباً آدھا سفر طے ہوا ہے۔
اب تو میجر سبجیکٹ سٹارٹ ہوگئے ہوں گے ناں؟
چلو، کم از کم فوکس تو نیرو ڈاؤن ہوا۔جی بھیا اب مائنر کورسز ختم ہوگئے ہیں۔
لیپ ٹاپ کے سپیکرز کو مسئلہ تھا لاہور لے کر گئے تھے بھیاچلو، کم از کم فوکس تو نیرو ڈاؤن ہوا۔
لیپ ٹاپ کیسا چل رہا ہے؟
اوہو، اتنی جلدی خراب ہوگیا ہے؟لیپ ٹاپ کے سپیکرز کو مسئلہ تھا لاہور لے کر گئے تھے بھیا
اب کہہ رہے تھے کہ شاید اس ہفتے بھی نہ آئے اگلے ہفتے یا اس سے اگلے ہفتے
جی بھیا ہیڈ فون کے بغیر آواز نہیں آتی تھیاوہو، اتنی جلدی خراب ہوگیا ہے؟
لیپ ٹاپ کے ساتھ کوئی وارنٹی کارڈ وغیرہ نہیں دیا تھا انہوں نے؟جی بھیا ہیڈ فون کے بغیر آواز نہیں آتی تھی
اس کی سروس فری ہے بھیا شاید ایک سال تکلیپ ٹاپ کے ساتھ کوئی وارنٹی کارڈ وغیرہ نہیں دیا تھا انہوں نے؟
مجھے تو لگتا ہے کہ لیپ ٹاپ بھی کوئی ڈبہ قسم کا ہی دیا ہے حکومت نے! حکومت کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی گڑبڑ ضرور ہوتی ہے۔اس کی سروس فری ہے بھیا شاید ایک سال تک
ڈبہ ساتھ لے جانا ہوتا ہے۔
گلوبل سائنس پڑھ رہی تھی تو وہاں بھی ایک ٹیچر کا مضمون تھا اس بارے میں کہ اسٹوڈنٹس کو یوں لیپ ٹاپ دینا کسی طرح فائدہ مند نہیں ہے۔ وہ اس کا غلط استعمال کریں گے۔ اس کو پڑھ کر کافی عجیب لگا بھیا پر ایک طرح سے یہ حقیقت ہی ہے بہت سے لوگ کمپیوٹر کی صحیح استعمال سے آشنا نہیں ہیں۔مجھے تو لگتا ہے کہ لیپ ٹاپ بھی کوئی ڈبہ قسم کا ہی دیا ہے حکومت نے! حکومت کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی گڑبڑ ضرور ہوتی ہے۔
میرا بھی یہی خیال ہے اور میں تو لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لئے جب منصوبے پر کام ہورہا تھا تبھی سے اس کے خلاف ہوں۔ اب ان لیپ ٹاپس کی وجہ سے سٹوڈنٹس میں فیس بک کا استعمال اور ’انٹرنیٹ گردی‘ بڑھ گئے ہیں۔ اتنا پیسہ اگر پنجاب بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موجود کمپیوٹر لیبز کو بہتر اور فعال بنانے پر لگایا جاتا ہے اور ان کے ذریعے کمپیوٹر کی تعلیم کو عام کرنے پر توجہ دی جاتی تو نتائج اس سے ہزار گنا اچھے برآمد ہوتے۔گلوبل سائنس پڑھ رہی تھی تو وہاں بھی ایک ٹیچر کا مضمون تھا اس بارے میں کہ اسٹوڈنٹس کو یوں لیپ ٹاپ دینا کسی طرح فائدہ مند نہیں ہے۔ وہ اس کا غلط استعمال کریں گے۔ اس کو پڑھ کر کافی عجیب لگا بھیا پر ایک طرح سے یہ حقیقت ہی ہے بہت سے لوگ کمپیوٹر کی صحیح استعمال سے آشنا نہیں ہیں۔
جی بھیا لیکن سب لوگ اس کا برا استعمال نہیں کرتے۔میرا بھی یہی خیال ہے اور میں تو لیپ ٹاپ کی تقسیم کے لئے جب منصوبے پر کام ہورہا تھا تبھی سے اس کے خلاف ہوں۔ اب ان لیپ ٹاپس کی وجہ سے سٹوڈنٹس میں فیس بک کا استعمال اور ’انٹرنیٹ گردی‘ بڑھ گئے ہیں۔ اتنا پیسہ اگر پنجاب بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موجود کمپیوٹر لیبز کو بہتر اور فعال بنانے پر لگایا جاتا ہے اور ان کے ذریعے کمپیوٹر کی تعلیم کو عام کرنے پر توجہ دی جاتی تو نتائج اس سے ہزار گنا اچھے برآمد ہوتے۔
بیٹا، میں سب کی بات نہیں کررہا مگر بڑی تعداد ایسی ہے لیپ ٹاپ لینے والوں کی جن کے لئے اس کی کوئی اہمیت نہیں، سوائے ایک ایسی ڈیوائس کے جسے وہ ’انٹرنیٹ گردی‘، فلمیں دیکھنے اور گیمز کھیلنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ اردو، عربی، فارسی، پنجابی یا اسی طرح کے دیگر مضامین پڑھنے والوں کے لئے کیا اہمیت ہے لیپ ٹاپ کی؟ ان کو تو ریسرچ میٹریل نہیں مل سکتا انٹرنیٹ سے لیکن انہیں بھی دئیے گئے لیپ ٹاپ۔ میں خود ریسرچ ورک کرچکا ہوں اور مجھے پتا ہے کہ انٹرنیٹ پر پیور سائنسز والوں کو تو اچھا میٹریل مل جاتا ہے مگر باقی لوگوں کے لئے کوئی قابل ذکر چیز کم ہی ہوتی ہے۔جی بھیا لیکن سب لوگ اس کا برا استعمال نہیں کرتے۔
جی بھیا۔بیٹا، میں سب کی بات نہیں کررہا مگر بڑی تعداد ایسی ہے لیپ ٹاپ لینے والوں کی جن کے لئے اس کی کوئی اہمیت نہیں، سوائے ایک ایسی ڈیوائس کے جسے وہ ’انٹرنیٹ گردی‘، فلمیں دیکھنے اور گیمز کھیلنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ اردو، عربی، فارسی، پنجابی یا اسی طرح کے دیگر مضامین پڑھنے والوں کے لئے کیا اہمیت ہے لیپ ٹاپ کی؟ ان کو تو ریسرچ میٹریل نہیں مل سکتا انٹرنیٹ سے لیکن انہیں بھی دئیے گئے لیپ ٹاپ۔ میں خود ریسرچ ورک کرچکا ہوں اور مجھے پتا ہے کہ انٹرنیٹ پر پیور سائنسز والوں کو تو اچھا میٹریل مل جاتا ہے مگر باقی لوگوں کے لئے کوئی قابل ذکر چیز کم ہی ہوتی ہے۔