مقدس
لائبریرین
تھینک یو سوئیٹی پائی
وعلیکم السلام
تساں نی کمی سی۔ ہن آگئے او تے کجھ شروع کرلینے آں۔
ہائیں اپیاااتھینک یو سوئیٹی پائی
اوئی بھول گئی میں ابھی اسٹوپڈ میہائیں اپیااا
اوئی بھول گئی میں ابھیاسٹوپڈ می
بہنوں کو تھینکس تھوڑی بولتے ہیں
بہت بہت شکریہ یوسف بھائیاللہ آپ کو ہمیشہ ”کھل کھلاتی“ رکھے ۔آمین
ملا کر لکھنے سے ”کھکھ لاتی“ جیسا نظر آ رہا ہے جو سافٹ ویئر فالٹ کاہے
حالانکہ یہ ایسا نظر آنا چاہئے ۔۔۔
کھلکھلانا
اگر ایسی بات ہے تو پھر میں ویرو اور جے دونوں ہوتا، جیسے جے کے سکّے کے دونوں رخ ایک سے تھے۔
مجھ میں ملٹی کیریکٹر بننے کی صلاحیت ہے۔
مجھے لگا کہ آپ کا سوال ہو گا کہ ایسا کیوں؟؟؟اور میں جواب میں ایک بڑا سارا مضمون لکھوں گی جے پر
ویسے جب مجھے جے کیریکٹر اتنا پسند ہے تو میں خود ہی کیوں نا بن جاؤں
اف توبہ کبھی یہ تو کبھی وہ آپ ایسا کریں ایک ہی بار ااطمینان سے سوچ لیں کہ آپ نے کونسا کیریکٹر کرنا ہے ۔کوئی جلدی نہیں
اف کبھی پینو تو کبھی چودہرائن تو کبھی قصائی تو کبھی گبر تو کبھی چودہری تو کبھی ویرو تو کبھی جے
ہاہاہا
جناب اس سکے کے سیم ہی رخ/پہلو تھے نا کہ الگ الگ
جے اور ویرو الگ الگ کریکٹر ہیں آپ شاید یہ بھول رہے ہیں
ویرو تو مجھے بالکل بھی نہیں پسند کافی چھچھورا کردار تھا
اب آپ کی طبعیت کیسی ہے؟؟؟
نزلہ، زکام اور کھانسی۔ تقریباً ایک ہفتے سے چل رہا ہے یہ سلسلہ۔عاطف بھیا کیا ہوا طبعیت کو
ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔۔ آپ میڈیسن نہیں لے رہے یا ریسٹ نہیں کر رہے؟نزلہ، زکام اور کھانسی۔ تقریباً ایک ہفتے سے چل رہا ہے یہ سلسلہ۔
ہاہاہامجھ میں ملٹی کیریکٹر بننے کی صلاحیت ہے۔
طبیعت ناساز ہی ہے ابھی۔
دونوں ہی نہیں کررہا۔ ریسٹ کے لئے وقت نہیں مل رہا اور میڈیسن مجھے اچھی نہیں لگتی۔ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔۔ آپ میڈیسن نہیں لے رہے یا ریسٹ نہیں کر رہے؟
یعنی آپ پکے والے بھیا ہو میرے۔۔دونوں ہی نہیں کررہا۔ ریسٹ کے لئے وقت نہیں مل رہا اور میڈیسن مجھے اچھی نہیں لگتی۔
آئرن نِل ہوگئی تھی تو تم گولیوں کی بجائے کوئی لوہے کی چیزیں کھاتی!یعنی آپ پکے والے بھیا ہو میرے۔۔
میں بھی شروع میں میڈیسن بن میں ڈال دیا کرتی تھی یا سینک میں بہا دیتی تھی۔۔ ہی ہی ہی
لیکن آج کل آئرن ٹیبلٹس لینی پڑ رہی ہیں اور وہ بھی چھ عدد۔ اففف بھیا ناں پوچھیں۔۔ اتنا برا ٹیسٹ ہوتا ہے ۔۔ سارا دن میرے منہ کا ذائقہ اتنا خراب ہوتا ہے کہ کچھ کھانے پینے کو دل نہیں کرتا۔
لیکن مجبوری ہے اس لیے کھانی پڑ رہی ہیں کیونکہ آئرن نِل ہو گئی ہے میری باڈی میں
اسماعیل آج مجھے پالک کھلا رہا تھا۔ کہ اس میں آئرن ہوتی ہے یہ کھاؤ۔۔ ہی ہی ہیآئرن نِل ہوگئی تھی تو تم گولیوں کی بجائے کوئی لوہے کی چیزیں کھاتی!
اللہ تمہیں جلد مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے، آمین۔
یقیناً اسماعیل نے ”پاپوئے دا سیلرمین“ کارٹون دیکھے ہوں گے آج۔اسماعیل آج مجھے پالک کھلا رہا تھا۔ کہ اس میں آئرن ہوتی ہے یہ کھاؤ۔۔ ہی ہی ہی
آئی یوز ٹو لو واچنگ دیٹیقیناً اسماعیل نے ”پاپوئے دا سیلرمین“ کارٹون دیکھے ہوں گے آج۔