سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اے میری سوہنی جئی گھوڑی۔۔۔ ۔۔!!
بہت خوبصورت!
اے میری سوہنی جئی گھوڑی۔۔۔ ۔۔!!
السلام علیکم
یہاں کیا ہوتا ہے؟
بہت خوبصورت!
انشاءاللہ!
ایسا لگ رہا ہے اس گھر کے مکین کافی باذوق ہیں۔
پھر آپ بتائیے گا۔
میں کچھ عرصہ پہلے اندرونِ سندھ سے ہو کر آیا ہوں اور سینکڑوں تصویریں ہیں میرے پاس۔
لائٹ آف ہوگئی تھی اپیاعائشہ کتنی دیر میں فارغ ہو جائیں گی یا کتنی دیر تک ہیں آنلائن؟
جی بہت شکریہ آپ کا۔دلچسپ لکھا
دونوں قسطوں کی تفصیل پلیز!اور میری اب ناشتہ کی دوسری قسط آغاز ہونے کو ہے
مجھے لگا کہ آپ کا سوال ہو گا کہ ایسا کیوں؟؟؟اور میں جواب میں ایک بڑا سارا مضمون لکھوں گی جے پر
ویسے جب مجھے جے کیریکٹر اتنا پسند ہے تو میں خود ہی کیوں نا بن جاؤں
اف توبہ کبھی یہ تو کبھی وہ آپ ایسا کریں ایک ہی بار ااطمینان سے سوچ لیں کہ آپ نے کونسا کیریکٹر کرنا ہے ۔کوئی جلدی نہیں
اف کبھی پینو تو کبھی چودہرائن تو کبھی قصائی تو کبھی گبر تو کبھی چودہری تو کبھی ویرو تو کبھی جے
ہاہاہا
جناب اس سکے کے سیم ہی رخ/پہلو تھے نا کہ الگ الگ
جے اور ویرو الگ الگ کریکٹر ہیں آپ شاید یہ بھول رہے ہیں
ویرو تو مجھے بالکل بھی نہیں پسند کافی چھچھورا کردار تھا
اب آپ کی طبعیت کیسی ہے؟؟؟
لائٹ آف ہوگئی تھی اپیا
ابھی آن لائن ہوں۔
اپیا ایک نعت ہے یا شاید کلام ہے فارسی زبان میں لگ رہا ہے مجھےویلکم بیک
میں ناشتہ کر لیا اس دوران
دونوں قسطوں کی تفصیل پلیز!
واؤصبح سویرے امی کے ساتھ ہلکا ناشتہ یعنی چائے بسکٹ اور ایک عد کپ کیک ، یہ پہلی قسط تھی اور دوسری قسط بھتیجا اینڈ کمپنی کی تھی یعنی چپاتی ، آملیٹ اور رائتہ اور چائے
آپ نے کیا لیا ناشتہ میں؟
اپیا ایک نعت ہے یا شاید کلام ہے فارسی زبان میں لگ رہا ہے مجھے
اب مجھے ٹھیک سے آتا بھی نہیں کیسے پوچھوں آپ سے
کچھ اس طرح تھا شاید
گل است خطا۔۔۔ ۔
نازک بدن را
ایسے ہی ہے؟نعت خواں ام حبیبہ کی آواز میں نعت ہے یہ
تے پا جی اے مولوی جنازے پڑھان توں ڈردا اےےےےے ۔اھدے لئی سانوں کی دووجے پنڈ توں مولوی لےآنا پئے گا۔
ایسے ہی ہے؟
مجھے اس کو سرچ کرنے کے لیے کی ورڈز نہیں سمجھ آ رہے اپیا۔