محفل دا پِنڈ

یوسف-2

محفلین
تے پا جی اے مولوی جنازے پڑھان توں ڈردا اےےےےے:skull: ۔اھدے لئی سانوں کی دووجے پنڈ توں مولوی لےآنا پئے گا۔:idontknow2:
مولوی سارے پنڈ دا جنازہ پڑھا سکدا اے، پر خود اپنا جنازہ نئیں پڑھا سکدا۔ تسی ہیک اسٹینڈ بائی مولوی وی تیار رکھو۔ جے پنڈ نوں ٹیک اور وی کرے تے فوت شدہ مولوی دا جنازہ وی پڑھا وے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
افففففففففففففففففففف میرے بھائیو اور بہنو میں دیر سے واپس آنے کے لئے معذرت خواہ ھوں وجہ یہ تھی کہ ایک فلسفی سے دو دو ہاتھ کرنے کسی اور جگہ گیا تھا۔
بتانا لازم نہیں تھا اور نہ ھی مجھے اتنا مس کیا جا رہا تھا مقصد اس بات کا اقرار کرنا تھا کہ پنڈ میں جو سکون ھے وہ دنیا میں کہیں نہیں ھے۔
محفل کی گلی گلی چھان کر آ رہا ھوں کہیں کسی کو سافٹ ویئر کا مسلئہ ہے تو کہیں کوئی ویب سائٹ کر ٹھیک کروانے میں لگا ھوا ھے کسی کی ہارڈ ڈسک خراب ھو گئی ھے تو کوئی نئے موبائل کا پوچھ رھا ھے۔اور تو اور کچھ لوگ اسلام کی تشکیل نو میں لگے ھوئے ھیں جس اللہ رب العزت نے مکمل کہہ دیا ھے۔
بس مزے ھیں تو محفل دے پنڈ میں۔
عاطف بٹ بھائی آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ھوئے نہیں چوہدری کا خطاب اور عہدہ ملے اور آپ نے لوگوں کی ٹانگیں توڑنا شروع کر دی ھیں یہ اچھی بات نہیں ھے۔ :dontbother:

دلچسپ لکھا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نزلہ، زکام اور کھانسی۔ تقریباً ایک ہفتے سے چل رہا ہے یہ سلسلہ۔
اللہ آپکو شفاء دے۔ آمین

یعنی آپ پکے والے بھیا ہو میرے۔۔
میں بھی شروع میں میڈیسن بن میں ڈال دیا کرتی تھی یا سینک میں بہا دیتی تھی۔۔ ہی ہی ہی
لیکن آج کل آئرن ٹیبلٹس لینی پڑ رہی ہیں اور وہ بھی چھ عدد۔ اففف بھیا ناں پوچھیں۔۔ اتنا برا ٹیسٹ ہوتا ہے ۔۔ سارا دن میرے منہ کا ذائقہ اتنا خراب ہوتا ہے کہ کچھ کھانے پینے کو دل نہیں کرتا۔
لیکن مجبوری ہے اس لیے کھانی پڑ رہی ہیں کیونکہ آئرن نِل ہو گئی ہے میری باڈی میں :(
لوہے کی کمی :eek: اللہ آپکو بھی شفاء عطا کرے۔ آمین :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی آپ پکے والے بھیا ہو میرے۔۔
میں بھی شروع میں میڈیسن بن میں ڈال دیا کرتی تھی یا سینک میں بہا دیتی تھی۔۔ ہی ہی ہی
لیکن آج کل آئرن ٹیبلٹس لینی پڑ رہی ہیں اور وہ بھی چھ عدد۔ اففف بھیا ناں پوچھیں۔۔ اتنا برا ٹیسٹ ہوتا ہے ۔۔ سارا دن میرے منہ کا ذائقہ اتنا خراب ہوتا ہے کہ کچھ کھانے پینے کو دل نہیں کرتا۔
لیکن مجبوری ہے اس لیے کھانی پڑ رہی ہیں کیونکہ آئرن نِل ہو گئی ہے میری باڈی میں :(
حد ہوتی ہے اپیا! کوئی بات ہے بھلا
 
Top