محفل دا پِنڈ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
روٹی شوٹی کی بالکل فکر نہ کریں، پنڈ کے لوگ بڑے دریا دل ہیں
مولویوں کی فیورٹ غذا حلوہ تو حکایتوں والی باجی نیلم پکا کر بھیج دیا کریں گی۔:)
اور گوشت کی تو بالکل فکر نہ کریں ہر دوسرے تیسرے دن اپنے عاطف بٹ بھائی پہنچا دیا کریں گے، کیونکہ ان کا وہاں قصاب کی دکان کھولنے کا ارادہ ہے:D
مسجد کے چندے والے بکس میں سارے کا سارا حصہ ہی آپ کا ہو گا، یعنی کہ چندے کے سارے پیسے آپ ہی اس میں ڈالیں گے:LOL:
لیں جی سب کچھ طے ہو گیا، بس اب سیٹ سنبھالنے کی تیاری کریں

:happy::happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی اپیا میں ہمیشہ صبح ہی کر لیتی ہوں ایسے کام

یہ بہت اچھا رہتا ہے، باقی دن کافی سکون سے گزرتا ہے، مجھے اور امی کو بھی گھر میں یہی عادت ہے، میں اگر کسی دن دیر سے اٹھوں کسی وجہ سے تو میرا سب دن خراب گزرتا ہے پھر
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ میری طرح غلط لکھ کر مجھے سے بدلہ لیا ہے یا سچ میں غلطی ہو گئی :p
دوبارہ وہی دعا دیتی ہوں لیکن اس بار ٹھیک سے :p
اللہ آپ کو ہمیشہ ک ھ ل ک ھ ل ا ت ی رکھے ۔آمین

نہیں غلط نہیں بلکہ دراصل یہ فونٹ میں ہی غلطی ہے ، میں اسے چیک کیا تھا۔ اور آپ نے بھی غلط نہیں لکھا تھا ، اوپر دیکھیئے میں آپ کا ہی لکھا ہوا لفظ حروف میں توڑ دیا ہے تو یہ درست لکھا ہے لیکن جب ان حروف کو ملا دیں تو غلط لکھا دکھائی دیتا ہے۔ یہ فونٹ کا مسئلہ ہے۔ یہ دیکھئے
ک ھ ل ک ھ ل ا ت ی = کھلکھلاتی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ میری طرح غلط لکھ کر مجھے سے بدلہ لیا ہے یا سچ میں غلطی ہو گئی :p
دوبارہ وہی دعا دیتی ہوں لیکن اس بار ٹھیک سے :p
اللہ آپ کو ہمیشہ کھلکھلاتی رکھے ۔آمین

آمین
یہی دعا آپ کے لیے بھی -

غلطی آپ کی نہیں تھی لیکن آپ اسے فونٹ کی غلطی کے پیش نظر ایک بار پھر یہ دعا لکھ سکتی ہیں، دعا تو جتنی بار ملے اچھا ہے ناں :happy:
سعود بھائی نے وعدہ کیا ہوا ہے کہ ایک اچھا اور آسان فونٹ فراہم کر دیں گے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top