محفل دا پِنڈ

مقدس

لائبریرین
لو بھئی شاید میں غلط سمجھا۔
سوری بہنو اور بھائیو ہر اردو بولنے والا پاکستانی ہی سمجھ بیٹھتے ھیں ھم ۔:unsure:
مقدس آپ سے بھی سوری کرتا ھوں آپ جہاں کی بھی ھو یقیناّ آپ کو اپنے ملک سے ھی زیادہ پیار ھو گا۔

سوری کیوں بھیا
ویسے پاکستان میرے گرینڈ پیرئنٹس کا ملک ہے سو آئی ڈُو لو پاکستان ٹُو بٹ ناٹ ایز مچ ایز مائی ہوم
 

عسکری

معطل
واقعی نہیں دیکھا کیونکہ آج کل میں لیپی سے نہیں آ پاتی ۔۔ اس لیے دیکھ نہیں پاتی زیادہ
بٹ آئی ول ان شاءاللہ
کب اگلے سال اس آئی فون کو بیچ کر لیپی لیں سسٹر یہ تو کمبخت چھوٹا سا ہے :biggrin: اور ہمارے ملک کی تصاویر بہت بڑی سی :grin:
 

اسد عباسی

محفلین
My Brothers in UK but still Pakistani
الحمد للہ
United-Kingdom.jpg
 

مقدس

لائبریرین
ارے بھئی آنکھوں کا ستیاناس کرانا ہے؟ آئی ہیٹ سمارٹ فونز کیوں کہ یہ آنکھوں کے دشمن ہیں اپنا نہیں تو اپنے ہونے والے بچوں کا خیال کرو سسٹر سمارٹ فونز پر نیٹ اچھا نہیں :(

:):):) آپ بھی میری امی کی طرح کہہ رہے ہیں بھیا لولزز
 

عسکری

معطل
ہی ہی ہی بالکل بھی نہیں
آئی ایگری ود یو
مائی ڈئیر سسٹر 3 انچ سکرین فار 15 انچ پیج از ویری ہارم فل فار آئیز ۔:( میں نے آج تک آئی فون یا گلیکسی اس ڈر سے نہیں لیا کہ کہیں میں لیپی کی بجائے ان پر نا شفٹ ہو جاؤں ۔ آپ پلیز بدی سکرین پر واپس جائیں آدھر وائیز سوون یو ہیو گلوز :(
 

مقدس

لائبریرین
مائی ڈئیر سسٹر 3 انچ سکرین فار 15 انچ پیج از ویری ہارم فل فار آئیز ۔:( میں نے آج تک آئی فون یا گلیکسی اس ڈر سے نہیں لیا کہ کہیں میں لیپی کی بجائے ان پر نا شفٹ ہو جاؤں ۔ آپ پلیز بدی سکرین پر واپس جائیں آدھر وائیز سوون یو ہیو گلوز :(

بھیااااا سستی ناں
گلاسزز لگا کے دیکھتی ہوں ناں
 

اسد عباسی

محفلین
آپ شاید مجھے بتانا چاہ رہے ہیں بھائی کہ آپ کے بھائی یوکے جا کے بھی پاکستانی ہیں :)
ہا ہا ہا ۔ نہیں سسٹر ایسی بات نہیں ھے یوں ھی بات چلی تو میں نے تصویر لگا دی۔
آپ کو کیوں بتانا آپ نے جب کہہ دیا کہ آپ یوکے سے ھو تو بات ھی ختم۔
ھم سب کہیں نہ کہیں سے ھجرت کر کے ھی آئے ھیں بابا آدم نہ پاکستان کے تھے اور نہ یوکے سے۔
یقین کریں ھم نے یہ آپ کو بتانے کے لئے نہیں لگائی۔چونکہ ھم پاکستانی ھیں نہ تو ان کو بھی اکثر سمجھاتے رھتے ھیں کہ بھائیو اپنا وطن اپنا ھی ھوتا ھے۔
کبھی بھولنا نہیں اپنے ملک کو۔اور اگر آپ کو برا لگا ھو تو ھم آپ سے معذرت خواہ ھیں۔
 
Top