اسد عباسی
محفلین
فاتح بھائی اللہ کا فرمان ھے کہ حلال رزق کے لئے ھجرت کرنا پڑے تو کر لو۔Why are they in the UK and What're they doing there
فاتح بھائی اللہ کا فرمان ھے کہ حلال رزق کے لئے ھجرت کرنا پڑے تو کر لو۔Why are they in the UK and What're they doing there
بہت بہتر بھائیفاتح بھائی اللہ کا فرمان ھے کہ حلال رزق کے لئے ھجرت کرنا پڑے تو کر لو۔
ہا ہا ہا ۔ نہیں سسٹر ایسی بات نہیں ھے یوں ھی بات چلی تو میں نے تصویر لگا دی۔
آپ کو کیوں بتانا آپ نے جب کہہ دیا کہ آپ یوکے سے ھو تو بات ھی ختم۔
ھم سب کہیں نہ کہیں سے ھجرت کر کے ھی آئے ھیں بابا آدم نہ پاکستان کے تھے اور نہ یوکے سے۔
یقین کریں ھم نے یہ آپ کو بتانے کے لئے نہیں لگائی۔چونکہ ھم پاکستانی ھیں نہ تو ان کو بھی اکثر سمجھاتے رھتے ھیں کہ بھائیو اپنا وطن اپنا ھی ھوتا ھے۔
کبھی بھولنا نہیں اپنے ملک کو۔اور اگر آپ کو برا لگا ھو تو ھم آپ سے معذرت خواہ ھیں۔
گلوز کہ گلاسز یار؟مائی ڈئیر سسٹر 3 انچ سکرین فار 15 انچ پیج از ویری ہارم فل فار آئیز ۔ میں نے آج تک آئی فون یا گلیکسی اس ڈر سے نہیں لیا کہ کہیں میں لیپی کی بجائے ان پر نا شفٹ ہو جاؤں ۔ آپ پلیز بدی سکرین پر واپس جائیں آدھر وائیز سوون یو ہیو گلوز
سمجھ لیا تے رولا کی اےگلوز کہ گلاسز یار؟
گلاسز تو آپی ویسے بھی لگاتی ہیں۔ اس لئے سوچا کہ شاید آپ گلوز کی بات کر رہے ہوں، یعنی Eye sight سے ہاتھ دھونے کے بعدسمجھ لیا تے رولا کی اے
آپی آگی کی سوچیں پھرگلاسز تو آپی ویسے بھی لگاتی ہیں۔ اس لئے سوچا کہ شاید آپ گلوز کی بات کر رہے ہوں، یعنی Eye sight سے ہاتھ دھونے کے بعد
افففففلولززز عسکری بھیا
پنڈ کے ایک بابا تو عاطف بھیا ہو گئے دوسرے والے کون ہیں
مجھےپسندہیں مہندی اور دعامانگنا،،،
مہندی والے ہاتھوں سے دعا زیادہ قبول ہوتی ہے
یہ لیں ہماری طرف سے تحفہ
بہت مہربانی،،،کیاضرورت تھی اتناخرچہ کرنےکییہ لیں ہماری طرف سے تحفہ
بے موسمہ پھل ہے بہت مہنگا خریدا۔
اسی لیے ناں آپیاففففف
عاطف کو ویسے بھی بڑا بننے کا بہت شوق ہے
آپ تربوز سے زیادہ عزیز تھوڑی ہیںبہت مہربانی،،،کیاضرورت تھی اتناخرچہ کرنےکی
lollllll
اچھا توپھرلیاکیوںآپ تربوز سے زیادہ عزیز تھوڑی ہیں
لولززززآپی آگی کی سوچیں پھر
میں نے سوچا بڑی آپی کے لیے اتنی قربانی تو دینی ہی چاہیے نااچھا توپھرلیاکیوں
بڑی آپی کے لئے چھوٹی قربانیمیں نے سوچا بڑی آپی کے لیے اتنی قربانی تو دینی ہی چاہیے نا