محفل دا پِنڈ

مقدس

لائبریرین
پھر کیسی بات ہے؟
اچھا قرۃ العین، نیلم اور مقدس آپ سبھی اپنی اپنی عمر بتائیں پر میری نصیحت یاد رکھنی ہے۔۔سچ سچ:)
ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

میری ایج تو لکھی ہوئی ہے ناں پروفائل میں :)
 

مقدس

لائبریرین
سنا ہے سازشی عناصر نے معصومیت کا لبادہ اوڑھ لیا ہے۔۔۔ :laugh::biggrin:
hv29uv.jpg


:rollingonthefloor:
 

محمدعمر

محفلین
بھیا میرا تعلق ہے میانوالی سے
گاؤں دو ہیں
کندیاں
اور پکہ کڑار والا
رہی بات کہ یہاں کراچی میں کیوں تو اس کا جواب یہ ہے بھیا کہ بڑے بس وہاں کے بجائے یہیں آباد ہوگے
اب وہاں بس پکنک منانے یا چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں
لیکن میری رہائش وہیں ہوگی کیونکہ وہاں میرے تایا رہتے ہیں

یہ پکہ کڑار ہے کروڑپکا
 

محمدعمر

محفلین
عسکری کے گاؤں کے سموسے پکوڑے والا مشکوری کبھی کھا لیے تو قبر تک نہیں بھولیں گے

63312_486656508031951_1686208978_n.jpg

اب تصویروں میں تو کھانے سے رہے:p
اپنے پنڈ آنے کی دعوت دیں گے تو کھائیں گے ناں
تو جناب جلدی سے دعوت دے ڈالیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کا تعلق کس پنڈ سے ہے
تاکہ ہلہ بولا جا سکے
 
Top