محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
21046104.jpg
گاؤں کے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر بہت دور دور تک کا منظر بہت صاف دکھائی دیتا ہے​
اور اگر قریب قریب آپ کے رشتے داروں کے گھر ہوں تو آرام سے ایک چھت سے دوسری چھت پر​
جا کر مزے کر سکتے ہیں :heehee:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرے گاؤں میں تو دکانوں کو ہٹی کہتے ہیں​
جب میں گئی تھی وہاں تو یہی سمجھی کہ جیسے کراچی میں ہم دوستیں مل کر خود جا کر​
دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں لے آتی ہیں یہان بھی جا کر لا سکتے ہیں​
لیکن جب ہم کزنز نکل کر جانے لگے تو وہاں کے بڑؤں نے خوب ڈانٹا کہ یہاں پر ایسے لڑکیاں باہر نہیں نکلتی ہیں:heehee:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
گاؤں میں ایک جگہ بہت سا بھوسا اکھٹا کیا گیا تھا​
جیسے پہاڑ سا بن گیا ہو​
میں اس کمرے کی چھت پر چڑھی اور اس بھوسے کے ڈھیر پر چھلانگ مار دی​
پتا چلا کے بھوسا تو بہت نرم ہوتا ہے دیکھنے میں اونچا لگ رہا تھا لیکن میرے گرتے ہی زمین سے آلگا​
اب ظاہر ہے سر میرا بھی پھٹنا تھا:heehee:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور یہ سوہنی کا چناب۔۔۔۔۔۔۔!!​
سامنے بادلوں کی طرف دیکھیں دھنک نکلی ہوئی ہے​
ایک آدمی گھاس کاٹ رہا ہے ۔۔۔!​
چناب سے مجھے گہری انسیت ہے​
img_3284.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور یہ سوہنی کا چناب۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!​
سامنے بادلوں کی طرف دیکھیں دھنک نکلی ہوئی ہے​
ایک آدمی گھاس کاٹ رہا ہے ۔۔۔ !​
چناب سے مجھے گہری انسیت ہے​
img_3284.jpg
 
Top