جی ہاں کافی کوشش کے بعد میرے ساتھ چناب چل پڑاامم
اب نظر آئی
بڑی مشکل سے لائی ہیں لگتا ہے دریائے چناب آپ سے کافی دور ہے!
یہ پنڈ نہیں آفیسرز میس ہے
جی مجھے معلوم ہےیہ پنڈ نہیں آفیسرز میس ہے
تو یہ پنڈ کیا کرنے گیا تھاجی مجھے معلوم ہے
ہا ہا ہا ہااداس چناب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
اصل میں یہ چناب کے زمرے میں تصاویر آگئیں مجھے اچھی لگیں میں نے پوسٹ کر دیںتو یہ پنڈ کیا کرنے گیا تھا
تو ٹھیک ہے بھئیاصل میں یہ چناب کے زمرے میں تصاویر آگئیں مجھے اچھی لگیں میں نے پوسٹ کر دیں
مجھےتوڈر لگتاہےدریاؤں سےاداس چناب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
یہ کس چیز کے پیڑ پودے ہیں؟
اسی لیے ہم نے اسے سلا دیا ہےمجھےتوڈر لگتاہےدریاؤں سے
مجھے سمندروں ۔۔دریاؤں ۔۔۔لہروں ۔۔پہاڑوں ۔۔۔جنگلوں سے بہت انسیت ہےمجھےتوڈر لگتاہےدریاؤں سے
مالٹے کےلگ رہےہیںیہ کس چیز کے پیڑ پودے ہیں؟
یہ انار کے درخت ہیںیہ کس چیز کے پیڑ پودے ہیں؟
اسی لیے ہم نے انہیں اداس کر رکھا ہےمجھے سمندروں ۔۔دریاؤں ۔۔۔ لہروں ۔۔پہاڑوں ۔۔۔ جنگلوں سے بہت انسیت ہے
اچھااکیلی جاسکتی ہیں ان جگہوں پہمجھے سمندروں ۔۔دریاؤں ۔۔۔ لہروں ۔۔پہاڑوں ۔۔۔ جنگلوں سے بہت انسیت ہے
نہیں اکیلی اس لیئے نہیں جا سکتی کہ انسانوں سے ڈر لگتا ہےاچھااکیلی جاسکتی ہیں ان جگہوں پہ