محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
اب میں تو آتی ہوں روز لیکن چوہدری کے نخرے بہت ہو گئے ہیں آجکل :p
اس پنڈ میں تو عینی اور عسکری کی وجہ سے رونق ہے
ع کا بول بالا ہے آجکل اس پنڈ میں جبکہ آپ بھی ع سے ہی ہیں :p
چوہدری اور نخرے؟ ناممکن!
چوہدری کا نام بھی ع سے ہی شروع ہوتا ہے اسی لیے چوہدری کی مصروفیت کے دنوں میں چوہدری کے ’ہم عین‘ محفل کی رونق کا ذمہ اپنا سر لئے رکھتے ہیں۔ :p
جن کی خواہش پر پِنڈ آباد کیا تھا تو وہ خود تو آتی ہی کم کم ہیں یہاں!
 

عاطف بٹ

محفلین
(اصلی تے وڈا) چوہدری اور نخرے نہ کرے ۔۔۔ ناممکن :p
یہ تو ” چوہدری آن لائن“ ہے جو لوگوں کے نخرے بھی برداشت کرلیتا ہے :)
چوہدری آن لائن ہوں اسی لئے تعبیر سمیت کئی پِنڈ والے مجھے ’ایزی‘ لے رہے ہیں۔ انہیں یہ پتہ کہ چوہدری آن لائن ہو یا آف لائن، ہوتا بہت اتھرا اور خطرناک ہے۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
چوہدری آن لائن ہوں اسی لئے تعبیر سمیت کئی پِنڈ والے مجھے ’ایزی‘ لے رہے ہیں۔ انہیں یہ پتہ کہ چوہدری آن لائن ہو یا آف لائن، ہوتا بہت اتھرا اور خطرناک ہے۔ :p
واقعی، سچ کہا

خصوصاً جب چوہدری "بھوتر" جائے تو اللہ معافی :)
 

عسکری

معطل
آپ کے ”گھر کی رونق“ مبینہ طور پر ان دنوں کراچی کی رونق بڑھا رہی ہیں، :p آپ جب چاہیں انہیں اپنے گھر طلب کرکے اپنے گھر کی ”بے رونقی“ کی ”بے“ کی ایسی تیسی کر سکتے ہیں :)

housewife.jpg
نا ابھی نہیں ابھی ہم ایسے ہی ٹھیک ہیں :D
 
Top