اووو دت تیرے کی۔۔۔۔ کیک کھانے سے پہلے ہماری روٹی پک چکی ہو۔۔۔
آج بھی غائب ہیں آپجی اپیا جلدی چلی گئی تھی دونوں دن
بالکل کھلے آسمان کے نیچے سونے کا تو مزا ہی کچھ اور ہوتا ہے اور تاروں کو دیکھنا لیکن چھت پر زیادہ مزا آتا ہےاس طرح جب گاؤں کے صحن میں چارپائیاں لگ جاتی ہیں تو بہت ہی مزہ آتا ہے سونے میں
اف کیا یاد دلا دیا ہم بھی بچپن میں چھوٹی نانی کے میکے جاتے تھے جو کے گاؤن کی تھیں تو وہاں ہٹی سے چیزیں لیتے تھےمیرے گاؤں میں تو دکانوں کو ہٹی کہتے ہیںجب میں گئی تھی وہاں تو یہی سمجھی کہ جیسے کراچی میں ہم دوستیں مل کر خود جا کردکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں لے آتی ہیں یہان بھی جا کر لا سکتے ہیںلیکن جب ہم کزنز نکل کر جانے لگے تو وہاں کے بڑؤں نے خوب ڈانٹا کہ یہاں پر ایسے لڑکیاں باہر نہیں نکلتی ہیں
جی نہین ایسی تو کوئی بات نہیں وہ تو میں چوہدری کو جوش دلا رہی تھیمشروط واپسی اور وہ بھی ڈیل پر
میاں صاحب کی طرح
یہ تو دیکھنے میں کافی لفنگا لگ رہا ہے
جی حکم
شکریہ حسیب بچےیہ چکی ہے
گندم کا آٹا اور سرسوں سے تیل نکالنے کیلیے
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائیکمرے کے اندر ڈیزل انجن لگا ہو گا، جس سے ایک پٹہ باہر آ رہا ہے۔ اور اس پٹے سے ایک ہی وقت میں کئی ایک کام لیے جا رہے ہیں۔
دیہاتوں میں ایسے کام بغیر کسی حفاظتی بند و بست کے کیے جاتے ہیں۔
پانی میں کرنیں کیسی بکھر گئی ہیں ۔۔۔ ۔!!
میرا کونسا چاچے کا بیٹا ہےیہ تو دیکھنے میں کافی لفنگا لگ رہا ہے
اووو دت تیرے کی۔۔۔ ۔ کیک کھانے سے پہلے ہماری روٹی پک چکی ہو۔۔۔
کیسا منظر ہے کہ بس دیر تلک دیکھنے کے قابل!افففففف عینی آئی لوڈ دِس ون
چاچے کے بھائی کا بیٹا تو ہے نامیرا کونسا چاچے کا بیٹا ہے
آپ کے ”گھر کی رونق“ مبینہ طور پر ان دنوں کراچی کی رونق بڑھا رہی ہیں، آپ جب چاہیں انہیں اپنے گھر طلب کرکے اپنے گھر کی ”بے رونقی“ کی ”بے“ کی ایسی تیسی کر سکتے ہیںہماری وجہ سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہمارے تو اپنے گھر میں رونق نہیں ہے بھئی
آپ کے گھر کی رونق مبینہ طور پر کراچی کی رونق بڑھا رہی ہیں، ان دنوں آپ جب چاہیں اپنے گھر لا کر اپنے گھر کی ”بے رونقی“ کی ”بے“ کی ایسی تیسی کر سکتے ہیںہماری وجہ سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہمارے تو اپنے گھر میں رونق نہیں ہے بھئی