مدیحہ گیلانی
محفلین
ذرا ہنسنے سے فرصت ملے تو روشنی بھی ڈال دی جائے گی ۔ ویسے کہا آپ نے بھی ایسا کچھ غلط نہیں۔۔۔اسے پڑھ کر سرائیکی کی ایک کہاوت یاد آ گئی اچانک
لیلے دے کن چھیلے کوں
تاہم پیرنی شاہنی صاحبہ اس بارے بہتر روشنی ڈال سکتی ہیں کہ کیا یہ کہاوت درست لکھی گئی ہے