محفل دا پِنڈ

شمشاد

لائبریرین
او گل ہُن پرانی ہو گئی ہے جدوں چاء پنڈاں وچ دوائی دے طور تے پیندے سن۔ ہُن تے ہر پنڈ وچ چاء دا رواج اے۔
 

فلک شیر

محفلین
دوائی آلی گل تے پرانی اے..... پر بھا جی جتھے پکی سڑک اپّڑ گئی جے، اوہ پنڈ وی تے پنڈ نہیں جے رہے ......
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
56800d1240843129-%DA%AF%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-green4.jpg
 
جی اپیا یہ ٹھیک ہے۔ :)
لیں آپ تو بہت سمجھدار ہیں بھئی حل تو آپ نے خود ہی نکال لیا :) آئندہ آپکو ایسا نہیں سوچنا پڑے گا ۔۔۔بلا دھڑک ہم سے بات کیجئے تاکہ اس قسم کی کوئی سوچ آپ کے ننھے سے دماغ کی آمجگاہ نہ بننے پائے ۔ جیتی رہیئے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لیں آپ تو بہت سمجھدار ہیں بھئی حل تو آپ نے خود ہی نکال لیا :) آئندہ آپکو ایسا نہیں سوچنا پڑے گا ۔۔۔ بلا دھڑک ہم سے بات کیجئے تاکہ اس قسم کی کوئی سوچ آپ کے ننھے سے دماغ کی آمجگاہ نہ بننے پائے ۔ جیتی رہیئے :)
تھینک یو اپیااا
آپ تو میری پسندیدہ دعا بھی دیتی ہیں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
بس جی کبھی غرور نہیں کیا! :p
نہیں، آپ کو بھی دوں گا تھوڑا سا۔ ;)
مہلت وہلت چھوڑیں، بس ذمہ داری قبول کریں آپ۔ :)
ہاہاہا
غرور کرنے کے لیے کچھ ہونا بھی تو چاہیے نا :p
اففف :ROFLMAO: مجھے تھوڑا بھی نہیں چاہیے ۔آپ کو ہی پورا کے پورا مبارک ہو
ذمہ داری کا بھی سوچوں گی پہلے آپ آئیں تو سہی اب پھر غائب ہیں نا :eek:
 

تعبیر

محفلین
پہچان کی تو آپ بات چھوڑ دیں، آپ جب بھی آئیں گی، جتنے عرصے بعد بھی آئیں گی، آپ کو پہچان لیا جائے گا۔
ایسی بات نہیں ہے کہ آپ کی تصویر پنڈ کے تھانے میں لگی ہوئی ہے، بلکہ آپ کو آپ کے کاموں کی وجہ پہچانا جاتا ہے۔
ہاہاہا
ایسے کون سے میرے کارنامے یا کام ہیں کہ مجھے یہاں یاد رکھا جائے؟ یہ محفل کی مہربانی ہے کہ وہ مجھے پھر سے یہاں آنے دیتی ہے اور پہچان بھی لیتی ہے
اللہ محفل کو آباد رکھے ہمیشہ
 

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام
ارے ظفری آپ کیسے ہیں اور کہاں تھے اتنے دن
ویلکم بیک
یہ میں اتنی معتبر کب اور کیسے ہو گئی کہ صاحبہ بن گئی :p
اب جواب میں میں بھی آپ کو صاحب کہوں؟
شکریہ ۔۔۔۔ بہت دن ہوگئے آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی تو سوچا تھوڑا سا تکلف کیا جائے ۔ اور مجھے پلیز صاحب نہ کہیئے گا ایک انڈین مووی یاد آجاتی ہے ۔ :grin:
 
Top