ہاہاہاشکریہ ۔۔۔ ۔ بہت دن ہوگئے آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی تو سوچا تھوڑا سا تکلف کیا جائے ۔ اور مجھے پلیز صاحب نہ کہیئے گا ایک انڈین مووی یاد آجاتی ہے ۔
کون سی مووی؟ انیل کپوراورراکھی گلزاروالی "صاحب" تو نہیںشکریہ ۔۔۔ ۔ بہت دن ہوگئے آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی تو سوچا تھوڑا سا تکلف کیا جائے ۔ اور مجھے پلیز صاحب نہ کہیئے گا ایک انڈین مووی یاد آجاتی ہے ۔
یہ تو فاتح بھائی کا انتخابی نشان ہے۔۔۔
ہن پنڈ اچ گھنے دے رس دا ای انتظام تھی گیا اے
گنے کی رس کی کھیر مل سکتی ہے کیا
وہ جو پوری رات مٹی کے برتن میں پکائی جاتی ہے
واہ جی اماں کیڑا سوہنا چھابا تیار کردے پئے ہاؤ
جی ہوتی ہے نہگنے کے رس کی کھیر بھی ہوتی ہے کیا؟
ایک اور چیز کھائی ہوئی ہے جو گڑ بننے کے وقت بنتی ہے اسے ککو کہتے ہیں۔
جی ہوتی ہے نہ
ہم نے تو باقاعدہ طریقہ بھی لکھ دیا ہے اس کا
یہ ککو کے حدود اربعہ پر ذرا سی روشنی تو ڈالی جائے کہ کس حلیے کے ہوتے ہیں یہ ککو صاحب
ہممککو صاحب نہیں بلکہ صاحبہ ہے شاید
مجھے اس کا ذائقہ بہت پسند ہے لیکن یہ معلوم کرنا پڑے گا کہ بنتی کیسے ہے ۔
ہمم
وہ تو نہیں جو چھوٹی چھوٹی کنکریاں نما سی ہوتی ہیں