سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہمم
وہ تو نہیں جو چھوٹی چھوٹی کنکریاں نما سی ہوتی ہیں
کنکریاں نما کیا چیز ہوتی ہے فہیم بھائی؟
ہمم
وہ تو نہیں جو چھوٹی چھوٹی کنکریاں نما سی ہوتی ہیں
پنڈ وچ کوئی دوکان وی ہے عاطف بٹ کوئی سادی جی ھٹی جتھے مرونڈا مل جائے نالے تھوڑی جئی چاء دی پتی
نام تو مجھے نہیں پتہ ان کا لیکن جب گڑ بنتا ہے تو اس میں سےکچھ نکل کر آتی ہیں چھوٹی چھوٹی سی۔کنکریاں نما کیا چیز ہوتی ہے فہیم بھائی؟
نام تو مجھے نہیں پتہ ان کا لیکن جب گڑ بنتا ہے تو اس میں سےکچھ نکل کر آتی ہیں چھوٹی چھوٹی سی۔
ٹی پر دیکھا ہے تھوڑا سا کہ کیسے بنتا ہے۔مجھے بہت شوق ہے گڑ بنتے دیکھنے کا۔
کیا آپ نے گڑ بنتے دیکھا ہے؟
ٹی پر دیکھا ہے تھوڑا سا کہ کیسے بنتا ہے۔
نیٹ پر ویڈیوز مل جائیں گی بہت سی اس کی
جی لائیو کی تو بات ہی اور ہےیعنی یوٹیوب کھلنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
ویسے میرا دل ہے جہاں بن رہا ہو تو وہیں جا کے دیکھا جا سکتا۔
جی لائیو کی تو بات ہی اور ہے
جیسے میرا دل کرتا ہےکہ لائیو جاکر پہاڑوں کی سردی دیکھی جائے
کاش کہ جا پاتے۔پھر تو فورا مری چلے جائیں وہاں برفباری ہو رہی ہے، خوب مزا آئے گا
کاش کہ جا پاتے۔
آج کل تو بس گھر سے آفس اور آفس سے گھر تک ہی جانا ہو پاتا ہے
بہت مشکل ہے آج کل تو۔
چھٹیاں لے لیں ناں چند دنوں کی
بہت مشکل ہے آج کل تو۔
لیکن ان شاءاللہ نیکسٹ ٹائم
جی آپیانشاءاللہ
ٹھیک ہے فہیم بھائی، بس جب بھی جانا ہو تو بہت سی تصاویر کی بکنگ ابھی سے ہو جائے
میں اسلام آباد میں ہوں۔ رہائش کی فکر مت کیجیئے گا۔ بس میرا کرایہ مری تک کا بھر دیجیئے گا۔بہت مشکل ہے آج کل تو۔
لیکن ان شاءاللہ نیکسٹ ٹائم
فہیم بھائی پھر کیا خیال ہے؟؟؟میں اسلام آباد میں ہوں۔ رہائش کی فکر مت کیجیئے گا۔ بس میرا کرایہ مری تک کا بھر دیجیئے گا۔
فہیم بھائی پھر کیا خیال ہے؟؟؟
ٹکٹیں کروالوں؟؟؟
آجاؤ ظالمو آجاؤ۔۔۔۔یعنی آپ لوگ ہماری نیت خراب کررہے ہیں کہ ہم ابھی کا ہی کچھ پروگرام رکھ لیں
ان شاءاللہ ضرور آئیں گےآجاؤ ظالمو آجاؤ۔۔۔ ۔