محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
سوچیں اگر آپ گنجان شہر کے کسی تنگ ہوٹل کے بجائے اس طرح کے کسی گھر میں رہیں تو مری کے ٹرپ کا مزہ دوبالا نہ ہو جائے۔​
عاطف بھائی آپ پریشان نہیں ہونا آپ تو میرے غریب خانے پر رہیں گے یہ گھر میں مالدار لوگوں کو دکھا رہا ہوں۔​
548754_10151223601015839_634532034_n.jpg
گریٹ۔ مگر مجھے یہ سعادت ملے گی کب؟
یہ تصویر مری کی ہے؟
 
اسد عباسی

محفلین
آپ کا گاؤں ہے کون سا؟ اور کہاں ہے؟
ہمارے گاؤں کا نام گھوئی ہے اور یہ مری شہر سے آگے کوہالہ روڈ پر ہے۔
اس کی ایک طرف نیو مری کا پہاڑ ہے دوسری طرف علیوٹ اور تیسری طرف کشمیر کے پہاڑ نظر آتے ہیں جب کہ چوتھی جانب لوئر ٹوپہ اور نیلا بگلہ ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں پر ایک بڑا راڈار پڑوسی ملک کی فضائی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے نصب ہے۔
 
ارے وہ جگہ تو میں نے دیکھی ہوئی ہے مگر یہ نہیں پتہ تھا کہ اس گاؤں کا نام کیا ہے۔
 
ہمارے گاؤں کا نام گھوئی ہے اور یہ مری شہر سے آگے کوہالہ روڈ پر ہے۔
اس کی ایک طرف نیو مری کا پہاڑ ہے دوسری طرف علیوٹ اور تیسری طرف کشمیر کے پہاڑ نظر آتے ہیں جب کہ چوتھی جانب لوئر ٹوپہ اور نیلا بگلہ ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں پر ایک بڑا راڈار پڑوسی ملک کی فضائی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے نصب ہے۔
ارے آپ گھوئی سے ہیں! اس کا مطلب ہے آپ عمر بھائی، انکل ثناء اللہ کو جانتے ہوں گے؟
 
اسد عباسی

محفلین
لگتا ہے اب ہزار کوشش کر لی جائے یہ پنڈ بسانا مشکل ہو گیا ہے۔
"یہ گلیاں یہ چوبارہ یہاں آنا نہ دوبارہ"
اب سب ہی ہوئے پردیسی کہ تیرا یہاں کوئی نہیں
"کہ تیرا یہاں کوئی نہیں"
:crying1:
 
تعبیر

محفلین
سوچیں اگر آپ گنجان شہر کے کسی تنگ ہوٹل کے بجائے اس طرح کے کسی گھر میں رہیں تو مری کے ٹرپ کا مزہ دوبالا نہ ہو جائے۔​
عاطف بھائی آپ پریشان نہیں ہونا آپ تو میرے غریب خانے پر رہیں گے یہ گھر میں مالدار لوگوں کو دکھا رہا ہوں۔​
548754_10151223601015839_634532034_n.jpg
اف اسد بھائی یہ مالدار کون بھلا؟
اور میرے ساتھ کوئی دشمنی ہے آپ کی رسماً کی صلاح مار لیتے ۔آگے میں آتی یا نہیں یہ میری مرضی :p
 
اسد عباسی

محفلین
اف اسد بھائی یہ مالدار کون بھلا؟
اور میرے ساتھ کوئی دشمنی ہے آپ کی رسماً کی صلاح مار لیتے ۔آگے میں آتی یا نہیں یہ میری مرضی :p
بہن جی مالدار وہ جو ائرلیڈ میں رہتے ہیں یا وہاں کا جھنڈا لگائے ہوئے ہیں اور صلاح کی جہاں تک بات ہے تو "ابھی تو دلی دووووووورر است"
پھر بھی آپ بہن ہیں ہماری تو ضرور آپ سے بھی صلاح ماری جائے گی لیکن جب ہم پاکستان میں موجود ہوں گے تو :thumbsup:
 
Top