عاطف بٹ
محفلین
میرے جانی دشمن میرے خلاف رائے عامہ ہموار کررہے ہیں!ہاہاہا
رفوچکر کہاں ہوئی بس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں نا
اففف بھائی اب چوہدری صاحب ٹہرے مصروف آدمی یہ بھی انکی مہربانی ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں
میرے جانی دشمن میرے خلاف رائے عامہ ہموار کررہے ہیں!ہاہاہا
رفوچکر کہاں ہوئی بس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں نا
اففف بھائی اب چوہدری صاحب ٹہرے مصروف آدمی یہ بھی انکی مہربانی ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں
ماشاءاللہ کیا خوبصورت منظر ہے۔خوبصورت منظر۔ایک تازہ تصویر میرے گاؤں کی
ہاہاہامیرے جانی دشمن میرے خلاف رائے عامہ ہموار کررہے ہیں!
بھائی مت بتایئے گا ورنہ دشمن صاحب پہنچ بھی جائیں گے سچی مچیماشاءاللہ کیا خوبصورت منظر ہے۔
عباسی بھائی، آپ پاکستان آئیں تو بتائیے گا، آپ کے گاؤں چکر لگاؤں گا میں!
ہاہاہاہاہاہاہا
دوست بہت ہیں میرے اس لیے سوچا کہ کوئی دشمن بھی تو ہو ۔نیا نیا دشمن بنایا ہے نا تو ابھی دشمنی سیکھی نہیں ہے ٹھیک سے ۔اس لیے ایسا اچھا اچھا کہ دیا
وہ نہ بھی بتائیں گے تو میں حساب کتاب لگا کر پہنچ ہی جاؤں گا!بھائی مت بتایئے گا ورنہ دشمن صاحب پہنچ بھی جائیں گے سچی مچی
آپ بنے ہیں نا دشمن اور کہاں سے ڈھونڈوں کوئی نیا دشمنہاہاہاہا
ایسا کریں دشمن سے ہی سیکھ لیں کہ دشمنی کیسے کرنی ہے یا پھر دونوں مل کر کسی سے کوچنگ لیتے ہیں دشمنی کے بارے میں!
اوہ ہاں یہ تو میں بھول ہی گئی کہ آپ تو پیر مرشد بھی ہیں وہ بھی پہنچے ہوئےوہ نہ بھی بتائیں گے تو میں حساب کتاب لگا کر پہنچ ہی جاؤں گا!
ارے دشمن نہیں ڈھونڈنا نیا، دشمنی کے لئے بس میں ہی کافی ہوں!آپ بنے ہیں نا دشمن اور کہاں سے ڈھونڈوں کوئی نیا دشمن
ٹھیک ہے ڈھونڈیے کوئی کوچنگ سینٹر
ہاہاہا یہ بات اپنے تک ہی رکھنی تھی ناں۔ اب اگر اور لوگ آگئے بیعت کرنے تو میں کیا کروں گا؟اوہ ہاں یہ تو میں بھول ہی گئی کہ آپ تو پیر مرشد بھی ہیں وہ بھی پہنچے ہوئے
اب الفاظ کا اتنا بھی قحط نہیں پڑا ابھی تک ہاں آپ یہ کہہ سکتی ہو کہ ٹائم یا موڈ نہیں تھا کچھ کہنے کو۔ہاہاہا
رفوچکر کہاں ہوئی بس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں نا
اففف بھائی اب چوہدری صاحب ٹہرے مصروف آدمی یہ بھی انکی مہربانی ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں
جیسے مختلف سیرپ بنتے ہیں، اسی طرح گنے کے سیرپ کو ککو کہتے ہیں۔ آپ نے جیسے مکئی کا سیرپ اور میپل کا سیرپ سنا ہوگا۔ اسی طرح یہ بھی دیسی پیمانے پر بنتی ہے۔ بہت مزے کی ہوتی ہےیہ ککو کیا ہوتا ہے یا ہوتی ہے؟
ہم یہ تو نہیں کہتے کہ آپ ہر وقت یہی بیٹھے رہیں کہ یہ تو صرف بونگیاں مارنے کی جگہ ہے "معذرت کے ساتھ"،لیکن جب بھی محفل کا چکر لگے تو ہر پنڈ کا باسی ایک ایک پیغام اور ایک ایک جواب چھوڑ جایا کرے توعباسی بھائی، آپ کا گلہ بالکل بجا ہے اور میں واقعی پچھلے کئی عرصے سے پنڈ کو باقاعدگی وقت نہیں دے پایا مگر اب آگیا ہوں اور انشاءاللہ اب پوری طرح پنڈ پر توجہ دوں گا!
آپ کی محبت کا بےحد شکریہ
اوہ مرشد بھیآپ بنے ہیں نا دشمن اور کہاں سے ڈھونڈوں کوئی نیا دشمن
ٹھیک ہے ڈھونڈیے کوئی کوچنگ سینٹر
اوہ ہاں یہ تو میں بھول ہی گئی کہ آپ تو پیر مرشد بھی ہیں وہ بھی پہنچے ہوئے
بلکل جناب یہ تو میرے لئے فخر کی بات ہے کہ آپ ہمارے مہمان بنیں میں جب بھی آیا آپ کو دعوت ضرور دوں گا انشااللہ۔ماشاءاللہ کیا خوبصورت منظر ہے۔
عباسی بھائی، آپ پاکستان آئیں تو بتائیے گا، آپ کے گاؤں چکر لگاؤں گا میں!
نہیں تعبیر بہن یہ محترم ہمارے اچھے دوستوں کی فہرست میں جگہ بنا چکے ہیں اور اگر ایسا نہ بھی ہوتا تو ہم پہاڑی لوگوں کا ایک قول ہوتا ہے" اگر دشمن بھی گھر آ جائے تو اس کی مہمان نوازی کرو"بھائی مت بتایئے گا ورنہ دشمن صاحب پہنچ بھی جائیں گے سچی مچی
آپ ہی کی نہیں بلکہ یہ(ارے انکا تو نام ہی یہ ہو گیا ) یہاں بہت سوں کے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہیں اور محفل پر ملنے ملانے کا رواج اور آغاز بھی یہ نے ہی کیا ہے۔نہیں تعبیر بہن یہ محترم ہمارے اچھے دوستوں کی فہرست میں جگہ بنا چکے ہیں اور اگر ایسا نہ بھی ہوتا تو ہم پہاڑی لوگوں کا ایک قول ہوتا ہے" اگر دشمن بھی گھر آ جائے تو اس کی مہمان نوازی کرو"
ویسے مجھے پتا ہے کہ آپ نے ازراہ مذاق ہی کہا ہے۔مگر ہمیں چونکہ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا موقع مل رہا تھا اس بات سے تو سوچا اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا جائے
گریٹ۔ پھر تو میں منتظر ہوں کہ کب آپ پاکستان آتے ہیں!بلکل جناب یہ تو میرے لئے فخر کی بات ہے کہ آپ ہمارے مہمان بنیں میں جب بھی آیا آپ کو دعوت ضرور دوں گا انشااللہ۔
دشمنوں نے لوگوں کے ذہنوں سے ہمارا نام تک نکالنے کا سوچ لیا ہے!آپ ہی کی نہیں بلکہ یہ(ارے انکا تو نام ہی یہ ہو گیا ) یہاں بہت سوں کے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہیں اور محفل پر ملنے ملانے کا رواج اور آغاز بھی یہ نے ہی کیا ہے۔
میں یہاں سب چھوٹوں کو تنگ کرتی رہتی ہوں کہ یہ سب برا نہیں مناتے جی آپ ہیں بہت مہمان نواز اور خوش اخلاق یہ تو ہم دیکھ ہی چکے ہیں آپ کے انداز گفتگو سے۔اللہ آپ کو خوش رکھے
ویسے پانچ سات نسلیں پیچھے ہم بھی آپ کے قرب و جوار کے پہاڑوں پر ہی کہیں رہتے تھے اور ننھیال کی طرف سے تو بہت کم عرصہ ہوا ہے وہاں سے آئے ہوئے کہ میرے نانا کے حصے کی زمین اب بھی ہے مقبوضہ کشمیر میں۔نہیں تعبیر بہن یہ محترم ہمارے اچھے دوستوں کی فہرست میں جگہ بنا چکے ہیں اور اگر ایسا نہ بھی ہوتا تو ہم پہاڑی لوگوں کا ایک قول ہوتا ہے" اگر دشمن بھی گھر آ جائے تو اس کی مہمان نوازی کرو"
ویسے مجھے پتا ہے کہ آپ نے ازراہ مذاق ہی کہا ہے۔مگر ہمیں چونکہ اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا موقع مل رہا تھا اس بات سے تو سوچا اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا جائے
ہا ہا ہا ہا خوب مشاہدہ ہے آپ کا۔آپ ہی کی نہیں بلکہ یہ(ارے انکا تو نام ہی یہ ہو گیا ) یہاں بہت سوں کے دوستوں کی لسٹ میں شامل ہیں اور محفل پر ملنے ملانے کا رواج اور آغاز بھی یہ نے ہی کیا ہے۔
میں یہاں سب چھوٹوں کو تنگ کرتی رہتی ہوں کہ یہ سب برا نہیں مناتے جی آپ ہیں بہت مہمان نواز اور خوش اخلاق یہ تو ہم دیکھ ہی چکے ہیں آپ کے انداز گفتگو سے۔اللہ آپ کو خوش رکھے