محفل دا پِنڈ

عاطف بٹ

محفلین
:p
جن کی خواہش پر پِنڈ آباد کیا تھا تو وہ خود کیوں کم کم آتی ہیں یہاں اگر آپ اسکی وجہ بتا دیں تو میں آپ کو اپنا پیر مان لوں :ROFLMAO:
بڑی کوشش کی اس مصروفیت سے جان چھڑانے کی لیکن :p
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
پیر تو میں پہلے ہی ہوں آپ کا! :p
اس مصروفیت سے جان کبھی بھی نہیں چھوٹ سکتی اب آپ کی۔ :ROFLMAO:
 

محمدعمر

محفلین
ایڈا وڈا بوتھا، سہیل احمد عرف عزیزی یاد دلا دیا

عام طور پر بیل کے ناک میں رسی ڈالی ہوئی ہوتی ہے جبکہ گائے کے گلے میں :)

بیل کے ناک میں جو رسی ڈالی جاتی ہے اسے پنجابی میں نتھ کہتے ہیں، بیل کتنا بھی طاقتور اور منہ زورکیوں نہ ہو اسے نتھ کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ہے۔ بس ذرا جگرا چاہئے، نتھ چھوٹی تو پھر آپ کی خیر نہیں:)
 

محمدعمر

محفلین
محرم سے مجرم بننے کے لئے نقطہ درکار ہے جبکہ میرا نقطہ یہ تھا کہ مجرم سے محرم بننے کے لئے کوئی نقطہ درکار نہیں :)
اس کے لئے نقطہ تو درکار نہیں ہے یقینا
لیکن اس کے لئے پیسہ ضرور درکار ہو گا، مجرم کو پولیس سے چھڑانے کے لئے:)
 

عسکری

معطل
آپ خاصا تجربہ رکھتے ہیں اس فیلڈ میں
ہم نے یہ کام بھی بہت کیا ہے اس میں کوئی برائی نہیں ہم سرکاری سکول میں پڑھے ہیں تو وہاں یہ سب چلتا ہے ۔ بچے شرارتی ہی اچھے اور سمارٹ ہوتے ہیں ڈھیلے ممی ڈیڈی بچے مجھے اچھے نہیں لگتے :(
 
Top