محفل! دلچسپ و عجیب

شاہد شاہ

محفلین
جی یہی والی سرگوشی
ایسے:
Capture.png
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
ایک ہی مرزا صاحب دو یا تین دفعہ تشریف لائے تھے لیکن اب یہ نا کہہ دیجئیے گا کہ وہ بھی عارف کریم ہی تھے۔

میرے خیال میں عارف کریم کی محفل پر حیثیت یہود و ہنود والی ہے۔ محفل کی ساری برائیوں، دنگا فساد کی جڑ ایک یہی آئیڈی ہے جو معطلی کے بعد بھی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑ رہی۔
 
Top