محفل! دلچسپ و عجیب

یاز

محفلین
کاف سین امید ہے کہ دو عدد نئے حروف تہجی کے ساتھ دوبارہ آنے والے ہیں۔
ویسے کیا یہ صرف مجھے ہی محسوس ہو رہا ہے یا کسی اور نے بھی محسوس کیا ہے کہ
کاف سین کا غروب اور ایک دوسری آئی ڈی کا طلوع قریباَ ساتھ ساتھ ہی ہوا ہے۔
رازِ درونِ پردہ زرندانِ مست پُرس۔۔۔ وغیرہ
 
ویسے کیا یہ صرف مجھے ہی محسوس ہو رہا ہے یا کسی اور نے بھی محسوس کیا ہے کہ
کاف سین کا غروب اور ایک دوسری آئی ڈی کا طلوع قریباَ ساتھ ساتھ ہی ہوا ہے۔
رازِ درونِ پردہ زرندانِ مست پُرس۔۔۔ وغیرہ
کئی لوگ محسوس کر رہے ہیں
 

یاز

محفلین
عارف کریم
کاف سین
شاہد شاہ


محفل کا بھٹو عارف کریم . :LOL:
حدیثِ دردِ من اے مدعی نہ امروزست
کہ عارف از ازل اورندبود و شاہدباز
(حافظ شیرازی سے معذرت کے ساتھ)۔
اے مدعی مرے درد کا قصہ آج ہی کا نہیں ہے۔ بلکہ عارف تو ازل سے رند اور شاہد باز (وغیرہ) تھا۔
 
اپنی عینک کا نمبر چیک کروائیں۔ مجھے تو اچھا خاصا خراب لگ رہا ہے۔
میں نے عرض کیا تھا برا مت مانئے گا لیکن آپ تو واقعی برا مان گئے حضور معافی کا خواستگار ہوں۔
بہت محبت اور احترام کے ساتھ

جو بات دل میں آئی اور ہر بار ایک ہی بات محسوس ہوئی سو کہہ دی۔ مجھے امید تھی کہ آپ اسے پر مزاح ریٹ کریں گے۔ اور ایسا ہی سمجھیں گے۔
 
میں نے محفل میں کہیں کم از کم دو دفعہ ایک سوال عرض کیا تھا کہ مراسلہ میں سرگوشی کیسے شامل کرتے ہیں ۔ میں اب تک جواب نہیں پا سکا۔

اب ایک دوسرا سوال ۔ یہ کہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ ایک شخص جسے معطل کیا گیا ہے وہ دوسری آئی ڈی بنا کر محفل میں دوبارہ آ گیا ہے
 
Top