مطلب؟میرے اس مراسلے کو نہ دلچسپ شمار کریں
نہ ہی عجیب
ہاں معلوماتی ضرور شمار کر سکتے ہیں
15 اگست 2014
محفل کے ریٹنگ سسٹم میں مضحکہ خیز بٹن کو جگہ دی گئی ۔۔۔۔
دانتوں کے ساتھ زبان بھی باہر نکل آئی
اس کا شاید زیادہ استعمال نہ ہو۔ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگوں کو ہر چیز کا یقینی علم ہوتا ہے۔ایک ریٹینگ اور ہونی چاہیئے تھی کنفیوز کی؟
اکثر بتائے جانے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وہ انہیں معلوم تھیاس کا شاید زیادہ استعمال نہ ہو۔ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگوں کو ہر چیز کا یقینی علم ہوتا ہے۔
پھر ریٹینگ بدلی بھی جاسکتی ہے؟اکثر بتائے جانے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وہ انہیں معلوم تھی
پر سب کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا؟اس کا شاید زیادہ استعمال نہ ہو۔ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگوں کو ہر چیز کا یقینی علم ہوتا ہے۔
آپ کیا چاہتے ہیں؟ ہم دماغ استعمال کرنے والے چند لوگوں کے لیے باقی سب کو ریٹنگز کی اقسام بڑھا کر کنفیوز کریں؟پر سب کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا؟
چلیں۔ آپ کو اتنا ہی اشتیاق ہے تو پھر ہو ہی جانا چاہیے۔یہ پہلے کچھ دن ہی ہوگا جلد ہی اچھا لگنے لگے گا۔؟
محترم زیک بھائی ۔۔ آپ نے کس فارمولے سے یہ ریٹنگز حاصل کی ہیں ۔۔۔؟آج کی تبدیلیوں کے بعد کچھ ارکان کی مثبت ریٹنگز میں کافی فرق پڑا ہے۔ لہذا نئی فہرست:
جی ہاںمحترم زیک بھائی ۔۔ آپ نے کس فارمولے سے یہ ریٹنگز حاصل کی ہیں ۔۔۔؟
ریٹنگز تقسیم کل پیغامات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
بہت دعائیں
اس فارمولے کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ فہرستیں اب غلط ہیں کہ ریٹنگ سسٹم میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔اس فارمولے کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیغامات: 14,963 Ratings: +18,649 ۔۔۔۔۔۔۔۔246341۔1 کی اوسط حاصل ہوتی ہے ۔
جبکہ آپ نے اسے 15۔1 تحریر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟