یوسف سلطان

محفلین
12009669_976648392378558_1995342597287787015_n.jpg
 
ایس لڑی نوں ای پڑھ لوو سرکار
آپ حضرات کی گفتگو میں بنا اجازت دخل اندازی پر معذرت!

مجھے پنجابی سیکھنے شوق ہے لیکن یہاں کوئی ایسا دھاگہ نہیں ہے۔ کوئی صاحب ہمت کریں۔ ہم جیسوں کی بھی خواہش پوری ہو جائے۔

ویسے تھوڑی بہت ایسے سمجھ لیتا ہوں کہ میں انڈیا کے صوبہ اتر پردیس کے ضلع پیلی بھیت میں رہتا ہوں۔ یہاں سکھوں کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے اور اسے منی پنجاب کہتے ہیں۔ ان لوگوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ یہ لوگ ہندی الفاظ زیادہ بولتے ہیں اور آپ کی والی کو لاہوری کہتے ہیں۔
 
تجمل حسین

جم جم آؤ سرکار۔ جی آیاں نوں
بار بار آؤ جناب۔ خوش آمدید۔
بڑی خوشی دی گل اے کہ تسیں وی پنجابی سکھناں چاہندے او۔ ایہہ کجھ اینی اوکھی نئیں۔ جے اردو آندی ہووے تے بوہت سوکھی اے۔
بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ بھی پنجابی سیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ کچھ زیادہ مشکل نہیں۔ اگر اردو آتی ہو تو بہت ہی آسان ہے۔
ایویں چنگا اے سرکار۔
اس طرح ٹھیک ہے جناب؟ :)
 
جواب نئیں سرکار۔ ایویں بالکل درست اے۔:)
 
محمدظہیر

محفلین
آپ حضرات کی گفتگو میں بنا اجازت دخل اندازی پر معذرت!

مجھے پنجابی سیکھنے شوق ہے لیکن یہاں کوئی ایسا دھاگہ نہیں ہے۔ کوئی صاحب ہمت کریں۔ ہم جیسوں کی بھی خواہش پوری ہو جائے۔

ویسے تھوڑی بہت ایسے سمجھ لیتا ہوں کہ میں انڈیا کے صوبہ اتر پردیس کے ضلع پیلی بھیت میں رہتا ہوں۔ یہاں سکھوں کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے اور اسے منی پنجاب کہتے ہیں۔ ان لوگوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ یہ لوگ ہندی الفاظ زیادہ بولتے ہیں اور آپ کی والی کو لاہوری کہتے ہیں۔
مصباحی صاحب مجھے تھوڑی بہت پنجابی کی سمجھ آتی ہے، بس بولنے میں ذرا دشواری ہوتی ہے لیکن ہے بہت پیاری زبان : )
 
پتا نہیں یہاں اردو بولنے کی اجازت ہے یا نہیں! اس لیے اجازت لے لو بھائی. کہیں ہمار ے پنجابی بھائی برا نہ مان جائیں:arrogant:
 
محمدظہیر

محفلین
پتا نہیں یہاں اردو بولنے کی اجازت ہے یا نہیں! اس لیے اجازت لے لو بھائی. کہیں ہمار ے پنجابی بھائی برا نہ مان جائیں:arrogant:
اردو محفل گھر ہے تو پنجابی فورم گھر کا ایک کمرہ ہے۔گھر میں بات کرنے کےلیے اجازت تھوڑی مانگی جاتی ہے : )
 
Top