ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی ہاں اپنا پورا انتظام کر کے آئیے گا:rolleyes:
"پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی"

پھر آپ شاعری کو بھول جائیے
آپ یہی سنیں گی

مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ
 
فاتح

ہر اک زباں پر یہی ہے نعرہ
مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ
 
برگ حنا

محفلین

آئیڈیا ۔ ۔ ۔ ۔:idea2:
ویسے یہ "مجھے بچاؤ" ردیف کیسی رہے گی؟
مشاعروں میں عام طور پہ مصرعہ طرح دیا جاتا ہے کیوں نہ ہم ردیف دے دیں "مجھے بچاؤ"
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
آئیڈیا ۔ ۔ ۔ ۔:idea2:
ویسے یہ "مجھے بچاؤ" ردیف کیسی رہے گی؟
مشاعروں میں عام طور پہ مصرعہ طرح دیا جاتا ہے کیوں نہ ہم ردیف دے دیں "مجھے بچاؤ"

اگر میرے بس میں ہوتا تو میں یہ طُرح مصرع دیتا

مجھے مقدس باجی اور برگِ حنا باجی سے بچاؤ
 
برگ حنا

محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا۔۔۔ شاعروں پر گملے برسانا کوئی آسان کام تھوڑی ہے۔۔
:p

لیکن پھولوں کی ٹھوکری میں چھپا کر ٹماٹر بھی نہیں لانے ہاں:nottalking:
ہم بچارے " ناظرین و سامعین " کو بھی غلطی سے لگ سکتے ہیں
ہم نے مشاعرے کے لیے غزل تو نہیں لکھی لیکن نیا سوٹ ضرور سلوایا ہے
ویسے نہیں تو ایسے "حصہ" لیا تو ہے ناں:)
 
مقدس

سس آپ فکر نہ کریں۔۔ میں اسٹیج پر جا کر ماروں گی ٹماٹر۔۔ تاکہ غلطی سے بھی کسی کا ٹماٹر کسی کو نہ لگے۔۔ :ROFLMAO:
 
سید ذیشان

محفلین
اگر میرے بس میں ہوتا تو میں یہ طُرح مصرع دیتا

مجھے مقدس باجی اور برگِ حنا باجی سے بچاؤ

یہ مصرع کچھ بے وزن لگ رہا ہے۔

اس کو اس طرح کر دیں تو کافی وزنی ہو جائے اور فوراً گملے برسنا شروع ہو جائیں گے۔:p

مجھے مقدس آنٹی اور برگِ حنا آنٹی سے بچاؤ
 
Top