ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
الف نظامی
سلیمان جاذب

بہت معذرت کہ جیسے جیسے نام یاد آرہے ہیں لکھ رہا ہوں۔ اس میں تقدیم و تاخیر کچھ نہیں ہے۔ :)
احمد بھائی میں نے بہت ساروں کی پروفائل پر پیغام چھوڑا ہے لیکن جب میں نے دیکھا کہ بہت سے حضرات بہت عرصہ ہوا آن لان نہیں ہوئے تو ان کے لیے پیغام نہیں چھوڑا باقی جہاں تک پیغام دے سکتا تھا دیا ہے لیکن یہاں دیکھ رہا ہوں جن کو پیغام نہیں دیا ان کو آپ نے ٹیگ کر دیا ہے سو میرا بھی کام ہوگیا اور آپ کا بھی انشاءاللہ اس دفعہ ہم کامیاب ہو ہی جائیں گے میرا خیال ہے اب تاریخ کا فیصلہ بھی کر لیں کہ کس تاریخ کو ہونا چاہے اور باقی پچھلے مشاعرے کو دیکھ کر سب کو پتہ چل جائے گا کہ مشاعرہ ہو گا کس طرح
 
محمد بلال اعظم

میں بھی مزید نام دیکھتا ہوں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی کوشش کروں گا۔۔ انشاء اللہ
ویسے جب خصوصاً کوئی کام کرنا ہو تو فطرتی سستی آڑے آئے بنا رہتی نہیں ہے۔
اللہ کرم کرے:unsure:
محمد امین بھائی اور مزمل شیخ بسمل بھائی بہت شکریہ انشاءاللہ آپ کا ساتھ رہا تو اس دفعہ پھر مشاعرہ کامیاب ہو ہی جائے گا بس آپ اپنی رائے دیتے رہیں اور ہماری مدد بھی کرتے رہیں جزاک اللہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مشکل ہے بھیا، پرانی غزل پڑھی تو کیا پڑھی، نئی ہوگی نہیں تو پڑھوں گا کیا خاک۔ سو میری تمام ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں :)
سر جی آپ کی شفقت کی بہت ضرورت ہے پلیز آپ کا کلام نیا یا پُرانا نہیں بس آپ کا کلام ہونا چاہے اور شاعر حضرات تو ایک غزل پتہ نہیں کتنے مشاعروں میں پڑھتے ہیں آپ نے تو ابھی ایک ہی مشاعرہ پڑھا ہے محفل پر
 
محمداحمد

لائبریرین
چند شعراء جن میں فاتح بھائی، استاد الف عین، @شاکرالقادری، محمود احمد غزنوی، فرخ منظور اعلی ذوق رکھتے ہیں۔ ان کی شرکت بھی ضروری ہے۔ کچھ نہیں تو ہماری اصلاح تو ضرور ہوجائیگی

بھائی ان لوگوں کے بغیر تو مشاعرے کا تصور بھی محال ہے۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
چند شعراء جن میں فاتح بھائی، استاد الف عین، @شاکرالقادری، محمود احمد غزنوی، فرخ منظور اعلی ذوق رکھتے ہیں۔ ان کی شرکت بھی ضروری ہے۔ کچھ نہیں تو ہماری اصلاح تو ضرور ہوجائیگی

اسی لئے تو مشاعرہ کی زیادہ فکر کھا رہی تھی چبا چبا کے ہم کو
کہ کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
Top