ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے بھی مشاعرے میں پارٹ لینا ہے بھیازز:nottalking:
پر کرنا کیا ہوگا ۔۔ یہ بھی بتائیں ناں
آپ ایک کام کیجئے گا آپ کو ایک پلیٹ میں پھولوں کی پتیاں ڈال کر دیں گے جب بھی شاعر کلام پڑھنے آئیں گے آپ ان پر پتیاں نچھاور کیجئے گا کیا خیال ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
شاید تاریخ کے انتخاب کی ضرورت ہی پیش نہ آئے اور ہم اس سے قبل ہی خدا کو اتنے پیارے ہو جائیں کہ وہ ہم سے فرقت کو مزید برداشت نہ کرسکے۔۔۔

جلے جاتے ہیں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہیں گرگر کر​
حضور شمع پروانوں کی نادانی نہیں جاتی​

ویسے اُن سے پہلے ہم تاریخ کا انتخاب کر لیں گے۔ ہاں اگر پہلے سے طے شدہ پروگرام ہوا تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔ :D
 
جلے جاتے ہیں بڑھ بڑھ کر مٹے جاتے ہیں گرگر کر​
حضور شمع پروانوں کی نادانی نہیں جاتی​

ویسے اُن سے پہلے ہم تاریخ کا انتخاب کر لیں گے۔ ہاں اگر پہلے سے طے شدہ پروگرام ہوا تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔ :D
تو ٹھیک ہے آپ جلد شمع کا انتظام کردیجئے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
Top