مہدی نقوی حجاز
محفلین
بھئی ہم تو ہوئے شاعر سو ہمیں تو یہ حسن نہ تو "زن" میں۔ نہ "ظن" میں نظر آتا ہے، ہمیں تو یہ صرف مطلع کے ساتھ ہی بھاتا ہے۔۔۔۔شکر ہے آپ نے حسنِ "زن" سے کام نہیں لیا۔
بھئی ہم تو ہوئے شاعر سو ہمیں تو یہ حسن نہ تو "زن" میں۔ نہ "ظن" میں نظر آتا ہے، ہمیں تو یہ صرف مطلع کے ساتھ ہی بھاتا ہے۔۔۔۔شکر ہے آپ نے حسنِ "زن" سے کام نہیں لیا۔
بھئی ہم تو ہوئے شاعر سو ہمیں تو یہ حسن نہ تو "زن" میں۔ نہ "ظن" میں نظر آتا ہے، ہمیں تو یہ صرف مطلع کے ساتھ ہی بھاتا ہے۔۔۔ ۔
شاید آپ سے کوئی غلطی ہوئی ہے یہ جملہ در حقیقت اس طرح ہوگا 'پار ہی لگی رہے گی' یا جہاں ہے وہیں لگی رہے گی۔۔۔جزاک اللہ جی لگتا ہے کشتی اب پار لگ ہی جائے گی
شکر ہے آپ نے حسنِ "زن" سے کام نہیں لیا۔
جناب یہ فراز صاحب نے سنا تھا جس کا انجام یہ ہوا کہ اب وہ نہیں رہے۔۔۔۔ سو آپ خدا کے لئے ہمیں نہ سنائیں۔۔۔۔سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
اگر یہ حسن "حسنِ زن" ہی رہا تو مشاعرہ خطرے میں پر جائیگا۔
اسے "حسنِ ظن" ہی کردیجئے واپس۔
؟؟؟کیا فراز صاحب بھی مشاعرے میں شرکت فرما ہونے کو ہیں؟
کچھ نام ہیں، کچھ دوبارہ آ گئے ہیں اور کچھ نئے ہیں۔
غزل ناز غزل ، الف عین ، محمد یعقوب آسی ، آصف شفیع ، فاروق درویش ، محمد وارث ، محمد احمد ، جیا راؤ ، زھرا علوی ، خرم شہزاد خرم ، ایم اے راجا ، متلاشی ، سید مقبول شیرازی زلفی ، محمود احمد غزنوی ، امر شہزاد ، ش زاد ، Mohammad Azhar Nazir ، نافرع ، پیاسا صحرا ، عین عین ، محمد امین ، F@rzana ، نوید صادق ، عمار خاں ، ابن سعید ، فاتح ، فرخ منظور ، یوسف ثانی ، سیدہ سارا غزل ، ایس فصیح ربانی ، عمران شناور ، عبدالرحمن سید ، انیس فاروقی ، سید نصرت بخاری ، زیف سید ، کاظمی بابا ، علی ساحل، محمد شعیب خٹک ، روحانی بابا ، @خاورچودھری، شاہ حسین ، عطاء رفیع ، فیصل عظیم فیصل ، سلیمان جاذب ، نویدظفرکیانی ، م۔م۔مغل ، محمد حفیظ الرحمٰن ، دانش نذیر دانی ، ۔۔۔ ۔۔ عمران شناور
شعرا حضرات تیغ و کفن باندھے مشاعرے کے لئے تیار ہوجائیں کہ اب قتل ہونا لازم ٹھہرا۔۔
10، 15 دن تو میں نے ویسے ہی جوش میں آ کر کہہ دیا تھا ویسے جتنی جلدی شاعر حضرات اپنی باری آنے پر اپنا کلام پیش کریں گے اتنی ہی جلدی مشاعرے کا احتتام ہوجا ئے گا۔کامیاب مشاعرہ کتنے دن چلا تھا؟
کہیں زیادہ طوالت اُکتاہٹ کا سبب نہ بن جائے۔
جزاک اللہ انشاءاللہ جب خوشبو پھیلے گی تو باقی سب بھی حاضر ہوجائیں گےخرم بھائی تقریبن سارے ہی شعراء کو ٹیگ کر دیا ہے،
شاید ہی ایک دو رہ گئے ہیں
جیسے
غزل ناز غزل جی
چلیں جی جیسے آپ کہیں ہم سر تسلیم خم کرتے ہیںشاید آپ سے کوئی غلطی ہوئی ہے یہ جملہ در حقیقت اس طرح ہوگا 'پار ہی لگی رہے گی' یا جہاں ہے وہیں لگی رہے گی۔۔۔
ایم اے راجا بھائی سے تو میرا فون پر رابطہ ہے ان کو تو میں نے ایس ایم ایس کر دیا ہے۔ باقی کچھ دوستوں کا فیس بک پر اور کچھ کا بلاگ پر رابطہ ہے انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں سب کو یہاں دعوت دینے کیخرم شہزاد خرم
خرم بھائی اگر ان میں سے کچھ دوستوں (وہ دوست جو آج کل محفل میں نہیں آرہے ہیں) سے آپ کا فیس بک یا ای میل کے ذریعے رابطہ ہو اور ممکن ہو تو انہیں اطلاع / دعوت نامہ پہنچا دیں۔
مجھے بھی مشاعرے میں پارٹ لینا ہے بھیازز
پر کرنا کیا ہوگا ۔۔ یہ بھی بتائیں ناںوہ کیا کہتے ہیں۔
"موسٹ ویلکم"