محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ یہ بھی ٹھیک کہا۔ لیکن کیا یاد کریں گی دھنک۔ نہیں بتاتی۔ یہاں سب کے سامنے۔ ہاں مسینجر پر بتا سکتی [s:4da0e128a9]ہے[/s:4da0e128a9]ہوں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
:roll: اول تو بندہ بندی سیانا ہوا تو دامن میں خار کیوں ڈالے :?: :lol: ڈالنے ہی ہیں تو آپکے ڈالے :wink: چبھُ بھی جائے تو خیر ہے :idea:

اگر ہمارے ہی دامن میں ڈالنے ہیں تو چلیں آپ ہی خار بن کر آ جائیں، ہمیں یہ بھی منظور ہے۔ خار سے پھول پیدا کرنا ہمارا کام۔
کہیے منظور ہے؟
 
تیشہ

محفلین
01hmm.gif

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

بھابھی کی نظر سے یہ پوسٹ گزری کہ نہیں ۔ :p
میں بتاتی ہوں بھابھی کو یہ دوسروں کے خار اپنے دامن میں ڈالکر پھول بنانے کے چکروں میں ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

سچی سے بتاؤں تو ان کی نظر سے یہ پوسٹ نہیں گزری، وہ گزشتہ دو دنوں سے جانے کی تیاری میں مصروف ہے اور ادھر میرے پاس بھی بیٹھنے کا وقت نہیں ہے ۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

تبھی تو آپ شیر ہورہے ہیں ۔ اور ایسے لکھ رہے ہیں ابھی تو بھابھی گئیں نہیں اور آپکا یہ حال ہے اور انکے جانے کے بعد کیا کچھ نہیں ہوتا ہوگا :p

میں ابھی کال کر کے بھابھی کی نظروں سے یہ پوسٹ گزارتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اب کیا فائدہ؟ اب تو اس کو کال سننے کی بھی فرصت نہیں ہے، اور ابھی تھوڑی دیر میں ہم ہوائی اڈا جانے والے ہیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
چھوڑ آئےہیں سبکو ائیرپورٹ ؟ کونسی فلائٹ پر گئے ہیں ۔؟ آپ کے تو مزے ہوگئے سکون آرام سے مزے کریں اب کچھ دن تو ۔ :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو صبح چھوڑ آیا تھا۔ اب کی بات تھوڑا ہی ہے۔
سعودیہ سے گئے ہیں۔

ہاں اب مزے ہی مزے ہیں وہ کیا ہے کہ انسان کو ہر حال میں خوش رہنا چاہیے۔ :wink:
 
new born

محفلین
میں بھی یھاں اپنی پسند اور ناپسند بتانا چاھوں گی
جو لوگ مجھے پسند آئے ھیں ان میں
فرذوق اور ذکریا ھیں
Farzooq is nt showy and zikria has a balance and his messages are concise and clear
محب کم پسندھیں
تیسری بات اپنی طرف سے ایڈ کروں گی
حنا فیصل بہت دلچسپ ھیں۔ :lol: :lol:

حناآپ کھاںھ یں :?: اورBBAکھاںسے کرر ھی ھیں :?:
 
بڑے دنوں بعد آپ نے کچھ لکھا ہے new born اور آپ کے پسندیدہ ارکان کی تو سمجھ آ گئی محفل پر کم پسندیدہ آپ کو میں ہی کیوں نظر آیا ، یہ کم پسند کی نظر کرم مجھ پر ہی کیوں اور بھی تو ہیں وہ کم پسند نہیں آئے آپ کو۔

حنا ویسے کراچی میں ہوتی ہیں اور ابھی ابھی پریکٹیکلز دے کر فارغ ہوئی ہیں۔
 
new born

محفلین
Man,no doubt you are an active, efficient,enthusiastic member ....etc:pak::a6:. but.............but sometimes you look like a chewin gum:D:D
Here things are more complex now ,where is previous urdu keyboard by the way. :-?I am nt getting it
:|:(:confused:
 
مصطفے قاسم

محفلین
السلام علیکم!
ویسے میرا اس محفل میں کوئی خاص شمولیت نہیں رہتی مگر جتنے بھی لوگوں سے میرے بات چیت رہی تو ان میں سے اس سوال کے جواب میں‌میں جناب محب علوی کا نام لینا چاہوں گا جن سے متاثر ہونے میں میرے خیال میں زیادہ عمل دخل ان کے نام کا ہے باقی کلام بھی اچھا کرتے ہیں۔

سب سے کم پسند بندہ مصطفے قاسم ہے :grin: ۔
 
Top