میر ی تو ابھی کسی سے کوئ خاص جان پہچان ہی نہںھے
محب علوی مدیر اگست 19، 2007 #146 دکھی تھی ؟؟ کیا بہت غمگین پوسٹ تھی ایک کام کرنا چاہیے جو پوسٹ بھی لکھی جائے وہ کاپی کرکے رکھ لی جائے یا اس وقت کاپی کر لی جائے تاکہ اگر پوسٹ نہ ہو تو پیسٹ کرکے پھر پوسٹ کر لی جائے۔ غلطیوں سے ہی بندہ سیکھتا ہے
دکھی تھی ؟؟ کیا بہت غمگین پوسٹ تھی ایک کام کرنا چاہیے جو پوسٹ بھی لکھی جائے وہ کاپی کرکے رکھ لی جائے یا اس وقت کاپی کر لی جائے تاکہ اگر پوسٹ نہ ہو تو پیسٹ کرکے پھر پوسٹ کر لی جائے۔ غلطیوں سے ہی بندہ سیکھتا ہے
زینب محفلین اگست 19، 2007 #147 جب کے میں لکھوں گی تو اور ذیارہ غلطیاں کروں گی میری اپر والی پوسٹ کی طرح
محب علوی مدیر اگست 19، 2007 #148 غلطیوں سے ہی سیکھیں گی فکر نہ کریں زیادہ ز سے ہوتا ہے اور اوپر میں و بھول گئی جلدی میں
محب علوی مدیر اگست 19، 2007 #150 آ جائے گی آہستہ آہستہ ۔۔ صحیح اس طرح لکھیں گے shift s + shift h + i + shift h
محب علوی مدیر اگست 19، 2007 #152 کوئی مسئلہ نہیں غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے ویسے چاند پر کب سے مقیم ہیں آپ
محب علوی مدیر اگست 22، 2007 #156 زینب آپ نے دستخط میں جو شعر لکھ رکھا ہے وہ نہ تو فراز کا ہے اور نہ درست ہے
فرحت کیانی لائبریرین اگست 22، 2007 #158 ستارے مشعلیں لے کر مجھ کو ڈھونڈنے نکلیں میں رستہ بھول جاؤں جنگلوں میں شام ہو جائے شکیب اپنے تعارف کو بس اتنی بات کافی ہے ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
ستارے مشعلیں لے کر مجھ کو ڈھونڈنے نکلیں میں رستہ بھول جاؤں جنگلوں میں شام ہو جائے شکیب اپنے تعارف کو بس اتنی بات کافی ہے ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
ت تفسیر محفلین اگست 22، 2007 #159 محمد وارث نے کہا: سید ابرار اور تفسیر صاحب، بالترتیب موضوع کے عنوان کے لحاظ سے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ وارث بھائی
محمد وارث نے کہا: سید ابرار اور تفسیر صاحب، بالترتیب موضوع کے عنوان کے لحاظ سے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ وارث بھائی
محمد وارث لائبریرین اگست 22، 2007 #160 تفسیر صاحب، مجھے آپ کا پورا نام کل ہی وکی سے معلوم ہوا ہے، اور اس حسنِ اتفاق پہ حیران ہوں۔۔۔ سید ابرار اور سید تفسیر
تفسیر صاحب، مجھے آپ کا پورا نام کل ہی وکی سے معلوم ہوا ہے، اور اس حسنِ اتفاق پہ حیران ہوں۔۔۔ سید ابرار اور سید تفسیر