محفل چائے خانہ

جاسمن

لائبریرین
انگریزی زبان پہ بھی کافی بُرا وقت ہے میرے جیسے لوگوں کی بدولت:)
آج تک طلبہ کی اس غلطی کی نشاندہی کرتی تھی لیکن آج یہاں بھی دیکھ لیا کہ Definition اصل میں Defination ہی ہے۔:D
 
بھیا ہمیں یہ قصہ یاد ہو گیا ہے ،
اب کچھ نیا سبق دیں،نالائق تو ہم سندیافتہ ہیں الحمدللہ ،
اتنی آسانی سے ہم آپ کی ہم جماعتی کا شرف ہاتھ سے جانے دینے والے نہیں ،
ایسے نہ چھوڑا سکو کے دامن
نہ نظر بچا سکو گے
اجی، سیکھا ہی سیکھنے والوں سے جاتا ہے، صرف سِکھانے والوں سے کم ہی کوئی سیکھتا ہے۔
 
بس ایک روم کولر اور مل جائے تو یہ گرمیاں سکون سے گزر جائیں گی ۔ :)
اللہ آلیو۔۔۔۔ پورا اے سی مل رہا، کنڈا شُنڈا لگائیں اور موجیں ماریں۔ بس ذرا محلے و رشتے داروں سے بچ بچا کے۔ کمبخت کسی کو مفت ملی سہولت کو برداشت نہیں کرتے۔
 
آخری تدوین:
اللہ آلیو۔۔۔۔ پورا اے سی مل رہا، کنڈا شُنڈا لگائیں اور موجیں ماریں۔ بس ذرا محلے و رشتے داروں سے بچ بچا کے۔ کمبخت کسی کو مفت ملی سہولت کو برداشت نہیں کرتے۔
جی چوہدری جی !
کے الیکٹرک والے بڑے سیانے ہیں ،
راتوں کو آ کر کنڈے کی وڈیو بنا کر لیجاتے ہیں ۔
 
Top