عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اچھا۔
ویسے میں نے چوپر یا چاپر ہیلی کاپٹر کے لیے استعمال ہوتے پڑھ، سن رکھا ہے۔ شکر ہے وہ نہیں ورنہ کوئی 'جہاز' بھی نکل آنا تھا۔
اچھا۔
مشرق مغرب شمال جنوب دیکھ بھال کر، بس اوپر نا دیکھیے گا, ورنہ آپ سے کنڈا نہیں لگے گا۔جی چوہدری جی !
کے الیکٹرک والے بڑے سیانے ہیں ،
راتوں کو آ کر کنڈے کی وڈیو بنا کر لیجاتے ہیں ۔
انگریزی زبان پہ بھی کافی بُرا وقت ہے میرے جیسے لوگوں کی بدولت
آج تک طلبہ کی اس غلطی کی نشاندہی کرتی تھی لیکن آج یہاں بھی دیکھ لیا کہ Definition اصل میں Defination ہی ہے۔
یہاں تو compiled بھی complied ہے۔
ایک حقیقی لطیفہ یاد آ گیا۔ کچھ ماہ قبل پاکستان میں موبائل فونز کی IMEI تصدیق کی مہم چلی تھی۔ ایک دن میرے ایک کولیگ نے پوچھا، وارث صاحب آپ نے اپنے فون کی تصدیق کر لی؟ میں نے کہا، جی ہاں۔ کہنے لگے میرے فون کی تو کسی نے شکایت کر دی ہے۔ میں نے پوچھا کیا ہوا؟ کہنے لگے، جب بھی پیغام بھیجتا ہوں، وہاں سے جواب آتا ہے Complaint، میں نے کہا سر پھر دیکھیے، Compliant لکھا ہوگا!یہ definition اور compiled یا complied ہوتے کیا ہیں ویسے ؟
ٹیکساس ہولڈیم؟ہو جائے پھر پوکر کی بھی ایک آدھ "کلاس"۔
قہوہ چل رہا ہے دبا دب۔ صحت اور جیب دونوں کے لیے بہتریناتنی سردی میں بھی چائے خانے میں کوئی رونق نہیں ہے۔
آخری چائے اپریل میں پی گئی غالباً ۔
قہوہ چل رہا ہے دبا دب۔ صحت اور جیب دونوں کے لیے بہترین
گھر، دفتر اور محفل یاراں میں بھی۔محفل میں یا گھر پر؟
لوازمات کہاں ہیں؟
کل میں نے ایک گھنٹہ لگا کر کشمیری چائے بنائی۔ آپ سب کے لیے بھی حاضر ہے۔
ختم ہو گئے۔لوازمات کہاں ہیں؟
چائے بناتے بناتے سب بادام پستے ہڑپ کر لیے!ختم ہو گئے۔
بہت شکریہ لیکن ’وہ‘ نہیں آئی ہمیں باسی چائے آفر کرتے ہوئے۔
کل میں نے ایک گھنٹہ لگا کر کشمیری چائے بنائی۔ آپ سب کے لیے بھی حاضر ہے۔
اسی بہانے ایک گر کی بات بتاتا ہوں۔ کشمیری چائے کی یہ خاصیت ہے کہ اس کا ذائقہ نہیں خراب ہوتا۔ ایک دفعہ قہوہ بنا کر فریج میں رکھ لیں اور 2 ہفتے تک دودھ ابال کر اس میں قہوہ ملا کر مزیدار کشمیری چائے سے لطف اندوز ہوں۔بہت شکریہ لیکن ’وہ‘ نہیں آئی ہمیں باسی چائے آفر کرتے ہوئے۔
ترکیب بصورتِ شعر عطا ہو۔اسی بہانے ایک گر کی بات بتاتا ہوں۔ کشمیری چائے کی یہ خاصیت ہے کہ اس کا ذائقہ نہیں خراب ہوتا۔ ایک دفعہ قہوہ بنا کر فریج میں رکھ لیں اور 2 ہفتے تک دودھ ابال کر اس میں قہوہ ملا کر مزیدار کشمیری چائے سے لطف اندوز ہوں۔