سید رافع
معطل
وہاں انٹرنیٹ مضرِ صحت ہے؟
وہ تو یہاں بھی ہے۔ صحت واٹ ایپ میں ہے۔
وہاں انٹرنیٹ مضرِ صحت ہے؟
کراچی میں ہر طرح کی کتب فروخت ہوتی ہیں
اردو بازار کی اس فٹ پاتھ دکان پہ جؤا اور اس سے متعلق کتابوں کا ڈھیر دیکھ کے بہت حیرانی ہوئی۔
جاسمن آپی نے جو تصویر شریک محفل کی وہ لاہور کی ہے ۔کراچی تو بانڈ پر جوا کروانے والوں کا گڑھ ہے ۔تصویر میں جو جنتریاں نظر آ رہی ہیں وہ اس جوا کے لیے ہیں ۔کراچی میں ہر طرح کی کتب فروخت ہوتی ہیں
میرے علم میں نہین کہ یہ رواج اب لاہور میں بھی شروع ہو گیا ہے کراچی میں پرائیز بانڈ پر جوا کروانے کی روایت بہت پرانی ہےجاسمن آپی نے جو تصویر شریک محفل کی وہ لاہور کی ہے ۔کراچی تو بانڈ پر جوا کروانے والوں کا گڑھ ہے ۔تصویر میں جو جنتریاں نظر آ رہی ہیں وہ اس جوا کے لیے ہیں ۔
شاہ جی جوئے کی جنتریاں بنانے والے سب سے زیادہ لاہور اور فیصل آباد سے ہیں ۔رابطہ کے لیے موبائل نمبر اور کسی کسی جنتری پر تو ایڈریس تک ہوتا ہے ۔میرے علم میں نہین کہ یہ رواج اب لاہور میں بھی شروع ہو گیا ہے کراچی میں پرائیز بانڈ پر جوا کروانے کی روایت بہت پرانی ہے
بڑے فخر کی بات ہے لاہوریوں کے لئےشاہ جی جوئے کی جنتریاں بنانے والے سب سے زیادہ لاہور اور فیصل آباد سے ہیں ۔رابطہ کے لیے موبائل نمبر اور کسی کسی جنتری پر تو ایڈریس تک ہوتا ہے ۔
شاہ جی ان کی روزی روٹی کا ذریعہ ہے یہ کام ۔بڑے فخر کی بات ہے لاہوریوں کے لئے
تسی مارکیٹنگ تے نئیں کردےشاہ جی ان کی روزی روٹی کا ذریعہ ہے یہ کام ۔
فرسٹ کا نمبر بکتا ہے ،کنفرم نمبر دیا جاتا ہے ۔باقاعدہ ممبرسازی کی جاتی ہے ،12 ماہ کی ممبرشپ کی فیس مقرر ہے ۔
شاہ جی ڈیلر کے ساتھ کافی یارانہ رہا ہے ۔اس مکروہ دھندے کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔تسی مارکیٹنگ تے نئیں کردے
اس میں ایک اور کام بھی کیا جاتا ہے جس کے پاس بلیک منی ہو وہ اسکو وائٹ کرنے کے لئے اصل انعام سے زیادہ رقم پر بانڈ خرید لیتا ہےشاہ جی ڈیلر کے ساتھ کافی یارانہ رہا ہے ۔اس مکروہ دھندے کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔
بونڈ کا کام کرنے والے یہ کام کھلے عام کر رہے ہیں بولٹن مارکیٹ کراچی میں۔سب کچھ سرکار کی زیر نظر منظم انداز میں چلایا جارہا ہے ۔اس میں ایک اور کام بھی کیا جاتا ہے جس کے پاس بلیک منی ہو وہ اسکو وائٹ کرنے کے لئے اصل انعام سے زیادہ رقم پر بانڈ خرید لیتا ہے
بولٹن مارکیٹ سے تھوڑا آگے اسٹیٹ بنک کا دفتر تھا ادھر میرے والد جاب کرتے تھے اس دھندے کو بہت قریب سے دیکھا ہےبونڈ کا کام کرنے والے یہ کام کھلے عام کر رہے ہیں بولٹن مارکیٹ کراچی میں۔سب کو سرکار کی زیر نظر منظم انداز میں چلایا جارہا ہے ۔
بس جی آپ تو پھر بخوبی واقف ہوں گے اس گٹھ جوڑ سے ۔بولٹن مارکیٹ سے تھوڑا آگے اسٹیٹ بنک کا دفتر تھا ادھر میرے والد جاب کرتے تھے اس دھندے کو بہت قریب سے دیکھا ہے
کیا ڈیلر کو شاہ جی کہہ کر بلایا جاتا ہے ؟شاہ جی ڈیلر کے ساتھ کافی یارانہ رہا ہے
تسی اک واری میرے ہتھے چڑھو فر تفصیل نال دساں گاکیا ڈیلر کو شاہ جی کہہ کر بلایا جاتا ہے ؟
کرماں آلیو، نقیبی صاحب محفل دے ’واحد‘ تے ’اعلانیہ‘ طالب علم نیں۔تسی اک واری میرے ہتھے چڑھو فر تفصیل نال دساں گا
آپ تو ہم سے زیادہ سیانی ہیںطالبہ میں میرا نام لکھ دیں۔
لکھ لیا ہے۔طالبہ میں میرا نام لکھ دیں۔