محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بٹیا خود ہی تو کہہ رہی ہیں
کہ نہ منہ میں دانت، نہ پیٹ میں آنت، کمر خمیدہ، آنکھوں پر دبیز شیشوں کا چشمہ چڑھائے، ایک ہاتھ میں ڈنڈا ہے جس کے سہارے ایک قدم چلتی ہیں۔ دوسرا ہاتھ بغل میں پاندان تھامے ہے۔ اب ہم کہیں تو کیا کہیں؟. مگر میں اب عمر کے اس حصے میں ہوں ک