محفل کا دس ہزاری کلب!

رانا

محفلین
عسکری بھائی کی معطلی ختم کرانے کے لئے ہم انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں۔ اچھے جی دار بندے تھے۔ افواج پاکستان کا ایک ہی نمائندہ تھا یہاں اسے بھی انتظامیہ برداشت نہ کرپائی۔:)
خیر تففن برطرف۔ واقعی انتظامیہ کو عسکری بھائی کی معطلی ختم کرنے پر غور کرنا چاہئے۔ کافی لمبا عرصہ ہوگیا اتنی سزا کافی ہے۔:)
 
Top