یہاں پہنچنے سے پہلے ہی مک مکا ہو گا۔ ہا ہا ہا ہا
تو پھر جھگڑا کیسا۔ شمشاد بھائی کل چلے آنا تھانے میں اور اپنی بلی لے جانا. یہاں لوگوں کو تماشہ دکھانے کی کیا ضرورت ہے۔[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بلیّ شمشاد صاحب کی ہے اور تھیلا ۔۔۔ چاند بابو کا۔۔۔۔۔۔[/FONT]