محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

حجاب

محفلین
سعید ہی سعید ہے اس تھریڈ میں ، تو کیا خیال ہے سعید ;) کام تمام کیا جائے ؟؟؟؟ یا چھوڑ دیا جائے ;)
 
لا حول و لا قوۃ

کیوں مجھے یتیم کرنے پر تلی ہوئی ہیں اپیا۔ سعید سے پہلے ابن بھی لگا ہی ہوگا ہر جگہ!! :)
 
میں تو شروع سے ہی گڑبڑ سمجھتا آ رہا ہوں۔ پر اس سے کیا فرق پڑتا ہے بھلا؟

اور تو اور یہ اچھا بھلا بے مقصد موضوع چل رہا تھا۔ زبردستی ان آپاؤں نے بریک کر دیا۔ :) اب بھلا کوئی ادھر آنا پسند کرے گا؟ :)
 
اپیا یہاں انتہائی اعلیٰ درجے کی بے مقصد گفتگو چل رہی ہے آپ درمیان میں با مقصد سوالوں کی ٹانگ مت اڑائیں۔
 

سارہ خان

محفلین
بھیا آپ کو خبردار کیا پھر بھی اثر نہیں ہوا ۔۔:grin: ان بے مقصد باتوں پر تمغہ انتہائی با مقصد تیار کیا ہوا ہے آپ کے لئے۔۔۔;)
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]کسی اور نے کھانا کھا ناہے کیا ۔۔۔ جلدی کیجئے ورنہ ہوٹل بند ہونے لگا ہے۔۔[/FONT]
 

مغزل

محفلین
یہ تھریڈ جس بات کا اندازہ لگانے کے لیئے اوپن کیا گیا تھا ، اُس بات کا اندازہ لگایا جا چکا ہے ، کیا آپ سب ممبرز جنھوں نے یہاں پوسٹ کی ،(اولڈ ممبرز کے علاوہ ) آپ سب جاننا چاہیں گے کہ کیا اندازہ لگایا گیا ؟؟؟؟؟
م م مغل صاحب ، آپ نے تو کمال ہی کر دیا ، خالی پلاٹ دیکھ کر ہوٹل بنا لیا :rolleyes: اب یا تو ہوٹل ہمارے حوالے کریں ، یا اب تک جو منافع ہوا ہے اُس میں سے آدھے سے زیادہ ہمارے حوالے کریں ;)

[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بھئی اندازہ تو ہم نے اسی وقت لگا لیا تھا کہ اصل معاملہ کیا ہے۔۔
خیر جہاں تک بات ہے ہوٹل آپ کے حوالے کرنے کی تو ۔۔۔ بی بی ۔۔۔ آپ اور اتنی ہمّت کہ شیر کے منھ سے نوالہ چھینیں۔۔۔۔:mad:
ہاں منافع والی بات پر میں قومی مفاہمتی آرڈینینس کے حوالے سے غور کروں گا۔۔۔ دیکھیں کیا ڈیل پکتی ہے//// :grin:
[/FONT]
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]مجھے گھر بھی تو جانا ہے ۔۔۔ کل مزدوروں کے عالمی دن کی چھٹی ہے ۔۔۔[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
کل مزدوروں کے عالمی دن کی چھٹی تو پھر مجھ جیسے مزدور کو کرنی چاہیے نا کہ مغلوں کو۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ یہاں چھٹی نہیں ہے۔
 

تعبیر

محفلین
اچھااااااااااا تو یہ مقصد تھا ۔مبارک ہو سعود :)

ویسے سعود اب آپ مجھ سے آگے نکل گئے بہت زیادہ ورنہ کل تک میری پوسٹس زیادہ تھیں :(
 
Top