محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

شمشاد

لائبریرین
تو کچھ اور کیا ہو گا، بہرحال کچھ نہ کچھ تو آپ نے کیا ہی ہے جو تعبیر ایسا کہہ رہی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم میں بھی سوچ رہی تھی کہ ایک بار سارئ آپشن کلک کر کے دیکھوں کہ اور کیا کیا ہوتا ہے ۔۔:grin:
 

سارہ خان

محفلین
اچھااااااااااا تو یہ مقصد تھا ۔مبارک ہو سعود :)

ویسے سعود اب آپ مجھ سے آگے نکل گئے بہت زیادہ ورنہ کل تک میری پوسٹس زیادہ تھیں :(

تعبیر کیا مقصد تھا یہ آپ کو پتا چل جاتا تو کبھی مبارک نہ دیتیں بھیا کو ۔۔:tounge: اور نہ پیچھے رہ جانے کا صدمہ کرتیں ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں اب تو اگلا ماہ شروع ہو گیا، اب تو بلی تھیلے سے باہر آ جانی چاہیے۔
 

مغزل

محفلین
کل مزدوروں کے عالمی دن کی چھٹی تو پھر مجھ جیسے مزدور کو کرنی چاہیے نا کہ مغلوں کو۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ یہاں چھٹی نہیں ہے۔



[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شمشاد صاحب۔۔
12مئی 1857 کے بعد سے ہم غریب ہوگئے ہیں۔۔۔ مگر

ہمارے سر کی پھٹی ٹو پیو ں پہ طنز نہ کر
ہمارے تاج عجائب گھروں‌میں رکھّے ہیں
[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شمشاد صاحب۔۔
12مئی 1857 کے بعد سے ہم غریب ہوگئے ہیں۔۔۔ مگر

ہمارے سر کی پھٹی ٹو پیو ں پہ طنز نہ کر
ہمارے تاج عجائب گھروں‌میں رکھّے ہیں
[/FONT]

مغل صاحب اب تو اس بات کو ڈیڑھ صدی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا، کب تک ماتم کریں گے پرکھوں کی غلطی کا؟ بھول جائیں اور نئے سرے سے میدان میں کودیں۔
 

مغزل

محفلین
اگر یہ بات ہے تو یہ تھیلا اتنا پھولا ہوا کیوں ہے؟ بلکہ پھل پھول رہا ہے۔

تحقیق اور تصویر سے ثابت ہوتا ہے کہ تھیلے میں بلّی ہی ہے۔۔۔

cat050520.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ آپ ان کا تھیلا کیوں اٹھا لائے، اگر انہوں نے چوری کی رپورٹ درج کروا دی تو کیا ہو گا؟ ویسے بھی حجاب صاحبہ وکیل ہیں۔
 
Top