محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

پر میں اتنی ساری بلیوں میں پہچانوں کیسے کہ آپ کی کون سی ہے؟ میرا تو ریگولر کام ہی ہے بلی چوری۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ مغل صاحب کون سی بلی تھیلے سے برآمد کر رہے ہیں؟ کیا یہ جعلی والی ہے یا نقلی والی؟
 

سارہ خان

محفلین
پر میں اتنی ساری بلیوں میں پہچانوں کیسے کہ آپ کی کون سی ہے؟ میرا تو ریگولر کام ہی ہے بلی چوری۔ :)

اب اگر بلی کی خصو صیات ہم نے بتا دیں تو پھر سوچ لیں ۔۔:think:۔۔۔:tounge:۔۔۔ ویسے بلی کی اصل مالکن آ کر بتا ہی دے گی ۔۔ جب آئے گی تو ۔۔۔;)
 
دیکھئے اپیا آخر میں ہوتا یہی ہے کہ چوری کا سارا (سارہ نہیں :) ) مال تو ہم بہنوں کے قدموں میں ہی رکھ دیتے ہیں (جب تک شادی نہیں ہو جاتی)۔ :)
 
بہنوں کا مال بہنوں کے لئے اس میں شرم کی کیا بات۔ ویسے بھی شرم مؤنث ہے اور میرے آس پاس آنے سے گھبراتی ہے۔ :)
 

حجاب

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بھئی اندازہ تو ہم نے اسی وقت لگا لیا تھا کہ اصل معاملہ کیا ہے۔۔
خیر جہاں تک بات ہے ہوٹل آپ کے حوالے کرنے کی تو ۔۔۔ بی بی ۔۔۔ آپ اور اتنی ہمّت کہ شیر کے منھ سے نوالہ چھینیں۔۔۔۔:mad:
ہاں منافع والی بات پر میں قومی مفاہمتی آرڈینینس کے حوالے سے غور کروں گا۔۔۔ دیکھیں کیا ڈیل پکتی ہے//// :grin:
[/FONT]

مغل صاحب ، ہمت کی بات نہ کریں تو بہتر ، میں نے مذاق میں لکھا تھا اور آپ میری ہمت کو للکار رہے ہیں :mad: آپ شیر ہیں تو میں بلّی ہوں اور بلّی شیر کی خالہ ہوتی ہے ، تو بھانجے ذرا صاحب ذرا سنبھل کے :mad:
 
حجاب اپیا یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں کم از کم ابھی تو خود کو بلی نہ کہیئے کہ حالات نازک چل رہے ہیں شمشاد بھائی بلی ماران مھلے کی بابت کچھ کہہ رہے ہیں۔ :)


شمشاد بھائی ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ ویسے بھی مجھے اس محلے کی وجہ تسمیہ کا علم نہیں۔ :) ایک بات اور وہ یہ کہ بلی ماران کے ب پر زبر ہے۔ :)
 

حجاب

محفلین
ابنِ سعید میرا جواب م م مغل کے لیئے ہے ، آپکی مہم جو بھی ہو مجھے بلی سمجھ کے نہ مار دینا ;)
 
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے زمانے تک اس محلے کا کوئی نام نہیں تھا۔

ان دنوں کچھ آپاؤں کا گزر یہاں ہونے لگا تو مجبوراً یہ نام رکھنا پڑا۔ :) ;)
 

چاند بابو

محفلین
لو جی یہاں بھی کسی کی بلی گواچی ہوئی ہے۔ نا آجکل محفل پر بلی چور اتنے کہاں سے آ گئے ہیں۔
 
Top