محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

حجاب

محفلین
[ایک ہفتے کا ٹائم تھا اس تھریڈ کے رزلٹ اناؤنس کرنے کا لیکن میرا فون خراب تھا تو دیر ہوئی ۔۔سب کو انتظار شائد نہیں ہے کیونکہ اندازہ تو لگا ہی لیا سب نے کے مقصد کیا تھا، مقصد صرف یہ تھا کہ جس طرح کالج میں نیو اسٹوڈنٹ کو فول بناتے ہیں اس طرح محفل کے نیو ممبرز کو فول بنایا جائے ۔وہ تمام پوسٹس جو نیو ممبرز کی ہیں وہ محلّہ بیوقوفاں میں شامل ہیں ، اور وہ تمام پوسٹس جو اولڈ ممبرز نے کی وہ محلّے کی انسپیکشن کے لیئے آتے رہے تھے ;)تو رزلٹ کے مطابق سب سے پہلا نمبر ہے ;)

[blink]ابنِ سعید [/blink]​

دوسرا نمبر ہے ;)

[blink]م م مغل [/blink]​
 

حجاب

محفلین
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے زمانے تک اس محلے کا کوئی نام نہیں تھا۔

ان دنوں کچھ آپاؤں کا گزر یہاں ہونے لگا تو مجبوراً یہ نام رکھنا پڑا۔ :) ;)


ابنِ سعید ، میری پوسٹس کا انتظار تو کرتے بھائی ، ذرا اب پڑھو کیا لکھا ہے میں نے اور کون شامل ہے اس محلّے میں ;)
 
اپیا رانی اس مین تعجب کی کوئی بات نہیں۔ مین روز اول سے اس کے لئے تیار بیٹھا تھا۔ :) اس لئے کوئی شاک نہیں لگا۔ پھر میری بیوقوفی کو کسی ثبوت کی ضرورت نہیں :)
 

حجاب

محفلین
بیوقوف بھائی ، میں نے تو خود لکھ دیا ہے کہ اندازہ ہو چکا ہے پہلے ہی سے :)
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا
ویسے ہم کتنے موصوم اور فرمانبردار ہیں نا

آپ لوگوں نے جیسا کہا ہم نئےممبرز نے ویسا ہی کیا :)

سعود پر یہ ٹائیٹل بالکل نہیں سج رہا :(
 
بالکل سج رہا ہے تعبیر اپیا! :)

بڑوں کا فیصلہ غلط نہیں ہو سکتا۔ پتہ ہے اس میں بھی اپیا نے ہم مبتدیوں کے لئے (خصوصاً میرے لئے) کوئی نا کوئی بہتری سوچ رکھی ہوگی۔ :)
 

حجاب

محفلین
تعبیر ، ارادہ تو کچھ اور تھا ہمارا ، مگر ہاتھ ذرا ہولا رکھ لیا اور فول لکھ دیا ، سعید کے لیئے کوئی اور ٹائیٹل آپ بتائیں تعبیر میں چینج کر دوں گی :)
 

تعبیر

محفلین
سعود کافی ذہین ہیں نا اسلیے کہا تھا

ویسے مزا آیا :) کافی اور اب تو میرا کوارٹر بھی بن چکا ہے اس محلے میں پر مجھے اسکا نمبر نہیں پتہ کچھ ایڈرس بتائیں گی حجاب :grin:
 

حجاب

محفلین
تعبیر ، اس محلّے کے کتنے پھیرے لگائے تھے آپ نے یہ تو انسپیکشن کرنے والے بتائیں گے :) (آپ کی پوسٹس کتنی ہیں اس تھریڈ میں ؟ ) جتنے پھیرے لگائے آپ نے وہی آپکا کوارٹر نمبر ہے جائیے آرام کیجئے ;)
 
تعبیر ، ارادہ تو کچھ اور تھا ہمارا ، مگر ہاتھ ذرا ہولا رکھ لیا اور فول لکھ دیا ، سعید کے لیئے کوئی اور ٹائیٹل آپ بتائیں تعبیر میں چینج کر دوں گی :)

اپیا جو بھی ٹائٹل دیجئے گا سعود یا ابن سعید کو دیجئے گا سعید صاحب کو معاف ہی رکھئے گا۔ :)
 
تعبیر ، اس محلّے کے کتنے پھیرے لگائے تھے آپ نے یہ تو انسپیکشن کرنے والے بتائیں گے :) (آپ کی پوسٹس کتنی ہیں اس تھریڈ میں ؟ ) جتنے پھیرے لگائے آپ نے وہی آپکا کوارٹر نمبر ہے جائیے آرام کیجئے ;)

لاحول ولا قوۃ

اپیا کیا آپ کو واقعی کسی دھاگے میں کسی کے پوسٹس کی تعداد کا پتہ لگانے کی ترکیب کا علم نہیں؟ اور صفحہ صفحہ الٹ کر یہ کام کرتی ہیں؟

ایک بات اور کہ کئی لوگوں کے پوسٹس کی تعداد یکساں ہوتی ہے تو کیا وہ ایک ہی کوارٹر شئر کریں گے؟ :)
 

حجاب

محفلین
مجھے سچّی نہیں پتہ کہ کیسے پتہ لگاؤں اس تھریڈ میں کتنی پوسٹس ہیں تعبیر کی ، کیسے پتہ کروں :rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
حجاب اب کہاں میں اپنی پوسٹس گنوں ۔کوارٹر فراہم کرنا تو آپکا کام ہے ہے سو مجھے میرا کوارٹر نمبر بتائیں :)
مجھے آرام نہین کرنا ابھی کہ آج میرا ارادہ عقلمندوں کے محلے میں گشت کرنے کا ہے :grin:

سعود کا کہنا بھی ٹھیک ہے کہ ایک جتنی پوسٹ والے کیا کریں :confused:
 
کس نے پوسٹ کی؟

مجموعی پوسٹس: 275

ابن سعید 79
شمشاد 51
م۔م۔مغل 36
damsel 21
سارہ خان 18
تعبیر 18
چاند بابو 13
حجاب 12
ایم بلال 11
دھنک 3
رضا 3
زھرا علوی 3
ماوراء 2
راہبر 2
بوچھی 1
ہمسفر 1
یونس رضا 1

---------------------
اس پوسٹ سے قبل تک کی یہ صورتحال تھی۔ :)
 

حجاب

محفلین
ایک جیسی پوسٹ والے کوارٹر کے بیچ میں دیوار کھڑی کر لیں ، دیوار کھڑی کرنے پر جتنا خرچہ آئے گا وہ سب بیوقوف چندہ کر کے دیں گے ;)
 
ابنِ سعید بھائی میرے رزلٹ بتانے سے پہلے تک کی پوسٹس بتاؤ ناں

اپیا میں بیوقوف بھائی ہوں!
آپ ایسا کریں کہ پیچھے سے گن کر اتنی پوسٹ گھٹا لیں۔

ویسے بھی آپ لوگوں کا فیصلہ قطعی اور آخری ہے کسی تعدد کی کوئی ضرورت نہیں ورنہ لوگ اپنی سابقہ پوسٹ حذف کرنے لگیں گے۔ اور مین اکیلا بے تاج بادشاہ ہو جاؤں گا۔ :)
 
Top