محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
میں تو صرف حاضری لگاتی ہوں ۔۔ چھٹی دینا تو پرنسپل کا کام ہے ۔۔ تم ان کا انتظار کرو ۔۔ :p :)
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:

ہوم ورک کیوں نہیں کیا ؟؟
میں خود کر لوں تو کر لوں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہوم ورک کرنا ہے نہیں کرنا۔ ٹھیک ؟؟

تو پھر آپ حاضری بھی خود لگا لیا کریں ۔۔ یہ مت کہا کریں کہ :? حاضری لگا دیں ۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
کمال ہے
چھٹی اس کو نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

مش مش چھٹی دے دیں نا۔ ورنہ کھڑکی سے نکل جاؤں گی
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:

ہوم ورک کیوں نہیں کیا ؟؟
میں خود کر لوں تو کر لوں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہوم ورک کرنا ہے نہیں کرنا۔ ٹھیک ؟؟

تو پھر آپ حاضری بھی خود لگا لیا کریں ۔۔ یہ مت کہا کریں کہ :? حاضری لگا دیں ۔۔۔۔
میں نے آپ سے نہیں کہا۔ جس نے لگانے ہوگی لگا دے گا۔ آپ میری طرف سے حاضری نہ ہی لگائیں کم سے کم میری تو خاص طور پہ۔
 
جیہ

لائبریرین
بڑا ہی تیز ہے :lol:

پرنشپل آگئے پرنشپل آگئے

پرنشپل جی چھٹی چاہیئے
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:

ہوم ورک کیوں نہیں کیا ؟؟
میں خود کر لوں تو کر لوں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہوم ورک کرنا ہے نہیں کرنا۔ ٹھیک ؟؟

تو پھر آپ حاضری بھی خود لگا لیا کریں ۔۔ یہ مت کہا کریں کہ :? حاضری لگا دیں ۔۔۔۔
میں نے آپ سے نہیں کہا۔ جس نے لگانے ہوگی لگا دے گا۔ آپ میری طرف سے حاضری نہ ہی لگائیں کم سے کم میری تو خاص طور پہ۔
اچھا ٹھیک ہے جیسے آپ خوش ۔۔۔
 
بہت خوش۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ پرانی استانی میرا مطلب ہے پہلے والی استانی یہاں کلاس میں کیا کر رہی ہے؟ اس نے ابھی تک پکوڑے سموسے نہیں بنائے کیا کنٹین میں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

" انسان محض اس مادی پیکر کا نام نہیں بلکہ خوبی ، دانائی ، زیبائی اور اقدار کی حامل ہستی ہے۔ انسان کا دوسرے انسانوں سے رابطہ بے لوث محبت و انسیت اور باہمی تعاون کی بنیادوں پر استوار ہونا چاہیے تاجرانہ ذہنیت ، ریاکاری اور مجبوری کی بنا پر نہیں۔"

سیدہ شگفتہ نے کہا:

بہت خوب انتخاب کیا آپ نے اور یہ کس کا قول ہے۔ آپ کی حاضری ہو گی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم محمد عبیداللہ معذرت حوالہ رہ گیا۔ یہ خیال دراصل سید مجتبی موسوی لاری کی تصنیف انسان کے کمال میں اخلاق کا کردار سے لیا تھا ۔
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم محمد عبیداللہ معذرت حوالہ رہ گیا۔ یہ خیال دراصل سید مجتبی موسوی لاری کی تصنیف انسان کے کمال میں اخلاق کا کردار سے لیا تھا ۔
وعلیکم السلام ۔ اور معذرت کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ قول ایسا ہے جس پر کوئی شک ہو ہی نہیں سکتا۔حوالہ ویسے ہی مانگ لیا تھا۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ پرانی استانی میرا مطلب ہے پہلے والی استانی یہاں کلاس میں کیا کر رہی ہے؟ اس نے ابھی تک پکوڑے سموسے نہیں بنائے کیا کنٹین میں؟

:) پرانی استانی سموسے پکوڑے بنا کر خود ہی کھا گئیں تھیں سارے ۔۔اور پھر کلاس میں آ گئیں کہ کوئی کینٹین میں لینے نہ آ جائے ان سے ۔۔ :p :)
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

" انسان محض اس مادی پیکر کا نام نہیں بلکہ خوبی ، دانائی ، زیبائی اور اقدار کی حامل ہستی ہے۔ انسان کا دوسرے انسانوں سے رابطہ بے لوث محبت و انسیت اور باہمی تعاون کی بنیادوں پر استوار ہونا چاہیے تاجرانہ ذہنیت ، ریاکاری اور مجبوری کی بنا پر نہیں۔"

بہت خوب ۔۔

شگفتہ کی حاضری بالکل صحیح وقت پر ہوتی ہےیعنی صبح ہی صبح ۔۔۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ پرانی استانی میرا مطلب ہے پہلے والی استانی یہاں کلاس میں کیا کر رہی ہے؟ اس نے ابھی تک پکوڑے سموسے نہیں بنائے کیا کنٹین میں؟

:) پرانی استانی سموسے پکوڑے بنا کر خود ہی کھا گئیں تھیں سارے ۔۔اور پھر کلاس میں آ گئیں کہ کوئی کینٹین میں لینے نہ آ جائے ان سے ۔۔ :p :)
یہ کس کا ذکر خیر ہو رہا ہے؟

مش مش ہاجلی لگادیں
 
سارہ خان

محفلین
ہماری ایک پرانی استانی تھیں جو بنا نوٹس دئے اسکول چھوڑ گئیں تھیں اس لئے سزا کے طور پر ان کو کینٹین انچارج بنایا گیا ہے ۔۔ :wink: ان کا ذکر خیر ہے۔۔۔ :)

حاضری تو ہوم ورک کر کے آنے کے بعد ہی لگے گی ۔۔ :?
 
جیہ

لائبریرین
اچھا؟ ہوگی کوئ۔ مجھے کیا :p

مش مش میں نے تو ہوم ورک کیا ہے۔ صبح سے۔

ناشتہ بنایا۔ ناشتہ کیا۔ گھر کی صفائ کی۔ کھانا بنایا ۔ کھانا کھایا۔ اور کتنا ہوم ورک کروں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top