آپ بھی کمال کرتے ہیں تیلے بھیا آپ کو معلوم ہی نہیں، یہاں کے سارے سٹوڈنٹ ترقی پا کر ماسٹر ہو گئے ہیں۔تیلے شاہ نے کہا:مجھے پتہ ہے کے آپ سارہ ہیں
مگر یہ آپ حاضری کب سے لگانے لگ گئی ہیں۔
اگر سب تعلیم بالغاں میں چلے گئے تو یہاں کا کیا ہوگا جیہ ۔۔۔جیہ نے کہا:اس سکول کے سب کرتا دھرتاؤں کو تعلیم بالغان سکول میں داخل ہونا چاہیے۔ آئے ہیں ہماری حاضری لگانے۔
اسی بات میں حاضری لگا دی جائے
دیکھا میں نے پہلے ہی کہا تھا کے بندر کے ہاتھ میں استرا نہ دیں لیکن شمشاد بھائی مانے ہی نہیں۔سارہ خان نے کہا:تیلے بھیا میں استانی نہیں یہ شمشاد بھائی نے مجھے attendance incharge بنایا ہے ۔۔۔ ۔۔
بہن اپنی جگہ پر ہوم ورک کے بغیر حاضری نہیں لگے گی ۔۔ جلدی سے ہوم ورک کر کے لائیں ۔۔ ورنہ کلاس سے باہر کھڑا کر دوں گی ۔۔
تیلے شاہ نے کہا:دیکھا میں نے پہلے ہی کہا تھا کے بندر کے ہاتھ میں استرا نہ دیں لیکن شمشاد بھائی مانے ہی نہیں۔سارہ خان نے کہا:تیلے بھیا میں استانی نہیں یہ شمشاد بھائی نے مجھے attendance incharge بنایا ہے ۔۔۔ ۔۔
بہن اپنی جگہ پر ہوم ورک کے بغیر حاضری نہیں لگے گی ۔۔ جلدی سے ہوم ورک کر کے لائیں ۔۔ ورنہ کلاس سے باہر کھڑا کر دوں گی ۔۔
چلو فر لا دو حاضری(اسی بات پر لگا دیں حاضری) ۔۔۔۔۔
جیہ نے کہا:میش! او مش! ھاجلی لگادو نا میلی
سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:دیکھا میں نے پہلے ہی کہا تھا کے بندر کے ہاتھ میں استرا نہ دیں لیکن شمشاد بھائی مانے ہی نہیں۔سارہ خان نے کہا:تیلے بھیا میں استانی نہیں یہ شمشاد بھائی نے مجھے attendance incharge بنایا ہے ۔۔۔ ۔۔
بہن اپنی جگہ پر ہوم ورک کے بغیر حاضری نہیں لگے گی ۔۔ جلدی سے ہوم ورک کر کے لائیں ۔۔ ورنہ کلاس سے باہر کھڑا کر دوں گی ۔۔
چلو فر لا دو حاضری(اسی بات پر لگا دیں حاضری) ۔۔۔۔۔
استرا ہوگا کسی بندر کے ہاتھ میں ۔۔۔ میرے ہاتھ میں تو قینچی ہے ۔۔ جس سے آپ کا نام رجسٹر سے کٹ کر رہی ہوں ۔۔۔بس آپ کی حاضری نہیں لگاؤں گی اب ۔۔
اچھا تو پھر کس کو کہا تھا۔۔۔ میرے اور جیہ کے علاوہ یہاں 1 ہی مذکر تھا اس ہی کو کہا ہوگا ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:سارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:دیکھا میں نے پہلے ہی کہا تھا کے بندر کے ہاتھ میں استرا نہ دیں لیکن شمشاد بھائی مانے ہی نہیں۔سارہ خان نے کہا:تیلے بھیا میں استانی نہیں یہ شمشاد بھائی نے مجھے attendance incharge بنایا ہے ۔۔۔ ۔۔
بہن اپنی جگہ پر ہوم ورک کے بغیر حاضری نہیں لگے گی ۔۔ جلدی سے ہوم ورک کر کے لائیں ۔۔ ورنہ کلاس سے باہر کھڑا کر دوں گی ۔۔
چلو فر لا دو حاضری(اسی بات پر لگا دیں حاضری) ۔۔۔۔۔
استرا ہوگا کسی بندر کے ہاتھ میں ۔۔۔ میرے ہاتھ میں تو قینچی ہے ۔۔ جس سے آپ کا نام رجسٹر سے کٹ کر رہی ہوں ۔۔۔بس آپ کی حاضری نہیں لگاؤں گی اب ۔۔
مش جی مش جی
وہ جی میں نے آپکو تو کچھ نہیں کہا
بندر تو کسی اور کو کہا تھا قسم سے
اور بندر تو ہوتا بھی مذکر ہے۔
ضبط نے کہا:حاضری لگا دیں۔